’بھارتی کمپنی نے کھانسی کی دوا میں زہریلا صنعتی مادہ استعمال کیا‘
بھارتی دوا ساز کمپنی کی کھانسی کی جس دوا کو پینے سے گزشتہ برس ازبکستان میں انیس بچوں کی موت ہو گئی تھی، اس میں ایسے صنعتی درجے والے زہریلے مادے کے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جو جراثیم کش ادویات کی تاثیر بڑھانے کے کام آتے ہیں تفصیلات کے مطابق…
مچھروں کا دوغلا پن، کچھ افراد کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟
مچھروں کے کاٹنے سے صرف خارش کا سامنا ہی نہیں ہوتا بلکہ مختلف امراض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مچھر کے کاٹنے کے پیچھے کیا سائنس ہے اور یہ کچھ افراد کو زیادہ تر کیوں کاٹتے ہیں؟ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق…
ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا اور سب سے آسان طریقہ متعارف
دنیا کی مقبول ترین شارٹ وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا طریقہ کار متعارف کرایا ہے، جسے سب سے آسان طریقہ کہا جا رہا ہے ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے کہ جلد ہی صارفین پلیٹ فارم پر ’کریئیٹو چیلنج‘ نامی ایک نیا فیچر…
گل حسن کلمتی کی یاد میں کراچی اور گوادر میں تقریبات
معروف محقق، تاریخدان اور دانشور گل حسن کلمتی کی یاد میں ان کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا گذشتہ روز آرٹس کونسل کراچی میں شاہ عبداللطیف بھٹائی چیئر اور کراچی یونیورسٹی کے شعبہ…
کراچی: غریب بچوں کو عید کی خریداری کروانے لے جانے والا کینیڈا پلٹ پاکستانی قتل
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدامنی عروج پر ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ آئے روز ڈکیتوں کے ہاتھوں قیمتی جانوں کا نقصان شہر کا معمول بن گیا ہے گزشتہ دنوں سینٹرل کراچی پاکستانی نژاد کینیڈین شہری سید امین الدین علوی کو اس وقت قتل…
کہانی ایک سائن بورڈ کی
یہ بورڈ آپ دیکھ رہے ہیں۔۔ آج ایک کہانی اسی بورڈ کا سناتے ہیں۔۔ گڈاپ روڈ سے آف روڈ ایک راستہ تھدو ڈیم کی طرف جاتا ہے، اس سے آگے چلتے ہوئے جیسے ہی آپ کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں داخل ہوتے ہیں، کچھ ہی فاصلے کے بعد یہ بورڈ دکھائی دیتا ہے۔ اس…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 11)
سورج کی نارنجی کرنیں افق پر اپنے رنگ بکھیرنے لگی ہیں۔ سندھو کی گزرگاہ کا یہ علاقہ قابل دید ہے مگر یہاں زندگی بڑی سخت لیکن بے کیف نہیں کیونکہ راستے اور پگڈنڈیاں جو اس وادی سے گزرتی ہیں، مختلف زمانوں میں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے مذہبی زائر اور تجار…
کیا آپ باغبانی کے ان طبی فوائد کے بارے میں جانتے ہیں؟
ایک تو زرعی باغ یا ایگریکلچر فارم ہوتا ہے، لیکن ایک قسم کا باغ یا باغیچہ ہمارے گھر کے ساتھ اس جگہ کو بھی کہا جاتا ہے، جہاں مختلف درخت، پھول، پھل، سبزیاں وغیرہ کاشت کی جاتی ہیں پودے اور درخت ہماری زندگی کا لازمی جزو ہیں۔ کچھ فطرت سے محبت کرنے والوں کو…