کلب فٹبال سیزن 23-2022ء اپنے اختتام پر کئی یادگار لمحات پیچھے چھوڑ گیا۔۔
رواں ماہ کے آغاز میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز لیگ کے فائنل کے ساتھ ہی کلب فٹبال 23-2022ء کا سیزن سنسنی خیز میچوں، حیرت انگیز تبادلوں، غیرمتوقع نتائج اور یادگار لمحات کے ساتھ اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ یورپ ہو یا ایشیا، کلب فٹبال کا بخار ہر بار کی طرح اس بار…
فون گرم کیوں ہوتا ہے اور اسے ٹھنڈا کیسے رکھا جائے؟
دن کا وقت ہے اور کہیں باہر بیٹھے چائے پی رہے ہیں، تبھی آپ کو اپنے فون پر اوور ہیٹ یا گرم ہونے اور صحیح طریقے سے کام نہ کر سکنے کی وارننگ نظر آتی ہے ایسے میں آپ سوچنے لگتے ہیں کہ اپنے گھر والوں یا دوستوں سے بات کرنے یا پھر سوشل میڈیا…
ایڈریانا ویلز، ایک خاتون شہد کی مکھیوں کو بچانے کا مشن پر
وہ شہد کی مکھیوں سے بچاؤ کے سفید سوٹ میں ملبوس ہیں، بظاہر تو وہ خود کو شہد کی مکھیوں کے کاٹے سے بچا رہی ہیں لیکن دراصل وہ شہد کی مکھیوں کو بچانے کے مشن پر ہیں یہ ہیں ایڈریانا ویلز، جو چاقو لے کر ایک لائٹ پوسٹ کے کنارے کو کھولتی ہیں اور…
کشتی حادثہ، موت کا یقین ہونے کے باوجود باہر جانے کا جنون کیوں؟
ابھی وہ پندرہ سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون اس کے سر پر سوار ہوا۔ اس نے زمین فروخت کر کے ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان جا پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہو سکا اور…
ٹائٹن آبدوز اور یونان کشتی حادثے پر میڈیا کوریج کے تقابل پر ایک نئی بحث چھڑ گئی
ماہِ رواں میں بحر اوقیانوس سے جڑے دو حادثے سامنے آئے۔ پہلے حادثے میں بحیرۂ روم کے ذریعے لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی جنوبی یونان کے ساحل کے قریب سینکڑوں تارکین وطن کے ساتھ ڈوب گئی، جبکہ دوسرے حادثے میں ایک تفریحی آبدوز ممکنہ طور پر سمندری دباؤ سے تباہی…
پرانا ملیر: خان بہادر اللہ بخش گبول اور سیاست (حصہ دوم)
خانبہادر اللہ بخش خان گبول ۱۸۹۶ میں اللہ بخش خان گبول گوٹھ، دیھ فہائی، ضلع ملیر میں خداداد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام صدگنج تھا۔ دیھ فہائی ملیر کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے۔ اُس وقت اس گاؤں میں کوئی اسکول وغیرہ نہیں تھا۔ خداداد خان گبول…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 7)
”وہ شخص جو برہما پتر اور میرے منبع دریافت کرنے کا پختہ عزم لے کر یہاں آیا سویڈش سیاح ’سیون ہیڈن‘ تھا جو 1907 ء میں مانسرور پہنچا۔ وہ لکھتا ہے؛ ’جھیل مانسرور کی سطح گنبد کی طرح ہے جس کی سنہری ریت پر ایک بڑا درخت اگا ہے جس پرسادھوؤں کے بے شمار سنہرے…
کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کی وہ حقیقت، جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں۔۔
کرکٹ کے کھیل کو عام طور پر صرف مردوں سے ہی منسوب سمجھا جاتا رہا ہے، حالانکہ خواتین کرکٹرز بھی اس کھیل سے شروع سے ہی جڑی ہوئی ہیں، لیکن اب بھی مرد کرکٹرز کی بنسبت انہیں وہ پذیرائی نہیں مل سکی۔ یہی وجہ ہے کہ خواتین کرکٹرز کے میچز کم ہی ٹی وی پر…