سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ: امریکی سرجن جنرل
امریکہ کے سرجن جنرل ڈاکٹر وویک مرتھی نے نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کے اثرات پر ایک نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صحت کا قومی بحران جاری ہے اور سوشل میڈیا کے ماحول کو صحتمند اورمحفوظ بنانے کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا…
دماغی ساخت احساس، رویے اور خیالات پر اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دماغ کی ساخت ہمارے احساس، رویے اور جسم کے مواصلاتی نظام پر اہم کردار ادا کرتی ہے اس تحقیق کے نتائج ’نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہوئے ہیں، جو آسٹریلیا کے میلبورن میں یونیورسٹی آف موناش کے سائنسدانوں نے کی ہے، جس سے معلوم ہوا…
بھارت: ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 288 ہو گئی، 850 زخمی۔۔ ٹرین میں آگ لگنے پر کیسے محفوظ رہا جائے؟
بھارت کی ریاست اوڑیسہ میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 288 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 850 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں این ڈی ٹی وی کے مطابق حادثہ جمعے کی شام کو بھونیشور سے تقریباً 200 کلومیٹر دور بالاسور کے علاقے میں پیش…
جُھرّیاں (فلپینی ادب سے منتخب افسانہ)
شہر کے کاروباری علاقے کے قلب میں واقع یہ گھر ایک اونچا یک منزلہ مکان تھا، جس کو یہ فوائد حاصل تھے کہ ایک طرف تو جب مطلع صاف ہوتا شمال میں واقع پہاڑ کا تھوڑا بہت نظارہ کیا جا سکتا تھا اور دوسری طرف جنوب سے اُمسائی ہوا کے وہ جھونکے آ جاتے تھے،…
تلہ گنگ میں کرن جوہر کی ’آبائی حویلی‘ کس حال میں ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے ماضی کے نامور اسٹار اندرسین جوہر، جنہیں دنیا آئی ایس جوہر کے نام سے جانتی ہے، کا تعلق اسلام آباد سے 136 کلو میٹر دور اور حال ہی میں ضلع بننے والے شہر تلہ گنگ سے تھا آئی ایس جوہر وہ پہلے ہندوستانی فلم اسٹار تھے،…
طبقاتی نظامِ تعلیم، معیارِ تعلیم اور ہمارے بچے
گزشتہ دنوں مجھے پشاور میں ایک نجی اسکول کے زیر اہتمام منقعد ہونے والے سائنسی مقابلے میں جانے کا اتفاق ہوا۔ بطور استاد اور سائنسدان ایسے مقابلے ہمیشہ ہی میرے لیے دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں، کیونکہ ایک طرف تو یہ مقابلے طلبا کی سائنسی موضوعات میں دلچسپی بڑھانے…
خطرے کی گھنٹی: ہر چوتھا بالغ پاکستانی ذیابیطس کا شکار!
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ملک پاکستان میں ذیابیطس کا مرض اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ اب تقریباً ہر چوتھا بالغ پاکستانی اس بیماری کا شکار ہو چکا ہے اور یہ مرض ایک خاموش قاتل کا روپ دھار چکا ہے بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے…