لیونل میسی نے بارسلونا سے کیا درخواست کی؟
رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے بارسلونا سے درخواست کی ہے کہ وہ ان ساتھ ورلڈکپ جیتنے والے ارجنٹائن کے دو ساتھی ساتھیوں سے معاہدہ کرے لیونل میسی نے مبینہ طور پر بارسلونا سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی ممکنہ واپسی سے قبل چاہتے ہیں کہ کلب ان کے ارجنٹینی ساتھی…
اور جب بھارتی افسر نے پانی میں گرنے والا اپنا فون ڈھونڈنے کے لیے سارا ڈیم خالی کرا دیا!
پاکستان اور بھارت کے افسر بابوؤں کے بھی اپنے ہی ٹھاٹ باٹ ہیں۔ حکم کا اِکّا ہمیشہ ان کے ہاتھ میں رہتا ہے سو یہ حکم چلانا بھی خوب جانتے ہیں جو کتنا ہی غیر منطقی یا حتیٰ کہ خلافِ قانون ہی کیوں نہ ہو ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں اُس…
حاجی مراد (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
حاجی مراد نے اپنی دکان کے چبوترے سے نیچے چھلانگ لگائی، اپنے لباس کی سلوٹوں کو درست کرتے ہوئے چاندنی رنگ کا کمربند مضبوط کیا، مہندی لگی داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور اپنے شاگرد حسن کو آواز دی۔ پھر دونوں نے مل کر دکان بند کی۔ اس کے بعد حاجی مراد نے اپنی جیب سے…
تاریخ میں فاتحوں کے نام کے ساتھ اعظم کیوں لگتا ہے؟
تاریخ میں جب بھی قوموں کے عروج کا ذکر ہوتا ہے تو اس میں فتوحات کو بہادری اور عظمت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور ان جرائم کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے، جن میں فاتحین نے قتل عام کیے، شہروں اور دیہاتوں کو لوٹ مار کر کے برباد کیا اس خونریزی کی بنیاد…
ہم نے ’یومِ خاندان‘ کیوں نہیں منایا؟
چند روز پہلے ’فیملی‘ کا عالمی دن منایا گیا۔ اردو میں اسے خاندان کا عالمی دن کہا جاتا ہے، لفظ ’فیملی‘ کے اردو کا چولا پہنتے ہی بات کچھ سے کچھ ہوجاتی ہے۔ مغرب میں فیملی میاں بیوی اور بچوں پر مشتمل ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں خاندان کی رنگارنگی اور وسعت کی کوئی…
کیا چاند پر مستقل ’بستی‘ بسانے کا خواب شرمندہِ تعبیر ہو سکے گا؟
انسان کے چاند پر جانے کی مہمات کے بارے میں تو آپ یقیناً جانتے ہی ہونگے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاند پر قدم رکھنے والے مٹھی بھر خلابازوں نے اس کی سطح پر کُل ملا کے تقریباً چوبیس گھنٹے یعنی ایک دن ہی گزارا ہوگا۔۔ تو کیا ایسے میں چاند پر برسوں…
اہم پیش رفت، انسانی دماغ میں چپ امپلانٹ کی منظوری مل گئی، نیورا لنک
ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک امریکی حکام سے اجازت ملنے کے بعد انسانی دماغ میں چپ لگانے کا تجربہ کر سکے گی۔ مسک نابینا پن اور فالج جیسے امراض کے علاج کے لیے بھی اس ٹیکنالوجی کے استعمال کا عزم رکھتے ہیں۔ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی برین امپلانٹ کمپنی نیورا…
خبردار! چینی کی جگہ مصنوعی مٹھاس آپ کی زندگی میں زہر گھول سکتی ہے۔۔
ہمارے ہاں مہمانوں کی تواضع کے لیے چائے یا ٹھنڈا پوچھنا عام سی بات ہے۔ مہمان اگر شربت کے بجائے چائے پینا چاہے تو دوسرا سوال چائے میں چینی کی مقدار کے بارے میں پوچھا جاتا ہے ایسے میں آپ نے اکثر مہمانوں کو یہ کہتے بھی سنا ہوگا کہ ’میں نے صحت کی وجوہات…