وفاق کی سندھ کو ’کاربن کریڈٹ‘ کے ذریعے بیس کروڑ ڈالر کمانے کی اجازت
وفاقی حکومت نے سندھ کو آئندہ دو دہائیوں کے دوران ’مینگروو جنگلات کو وسعت دینے‘ کے لیے بیس کروڑ سے بائیس کروڑ ڈالر (ستاون ارب سے تریسٹھ ارب روپے) تک کا کاربن کریڈٹ حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ پاکستان کے وعدوں کے تحت گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم…
گل حسن کلمتی: تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت
وہ جو تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت تھا۔ وہ پیکر محبت تھا۔ دوستی میں جان نچھاور کرنے والا شخص تھا۔ حقوق کے حاصلات کے لیے پہاڑ سے ٹکرانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا تھا۔ اس کے قلم کی نوک سے تحقیق اور تاریخ کے موتی بکھرتے تھے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ گل…
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
ولی عہد عباس خان عباسی نے نواب آف بہاولپور صادق خان پنجم کی زندگی کے آخری دنوں میں پوچھا کہ بابا سائیں کوئی نصیحت جو آگے چل کے میرے کام آئے؟ نواب ضادق خان پنجم نے فرمایا، ”اس شخص سے ہمیشہ ڈرتے رہنا، جو تمہارے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے ملے۔“ میں نے ایک اور…
ماؤنٹ ایورسٹ اپنی سترویں سالگرہ پر برف سے محروم ہو رہا ہے؟
کوہ پیما برادری ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیے جانے کی 70ویں سالگرہ منانے کی تیاری کر رہی ہے لیکن اس کے ساتھ دنیا کے اس سب سے اونچے پہاڑ پر درجہ حرارت میں اضافے، گلیشیئر اور برف کے تیزی سے پگھلنے اور موسم کے گرم اور غیر متوقع ہونے کے بارے میں تشویش بھی بڑھ…
پی ٹی آئی کے خلاف کريک ڈاؤن، مبصرين کيا کہتے ہيں؟
سياسی مبصرين اور تجزيہ کاروں کی رائے ميں فوجی عدالتوں، ذرائع ابلاغ کو ڈرانے دھمکانے کی حکمت عملی اور وسيع پيمانے پر گرفتاريوں کے ذريعے پاکستان کے طاقت ور حلقے اور برسراقتدار قوتيں انتخابات سے قبل عمران خان کی مقبوليت کم کرنے کی کوششوں ميں ہيں حالیہ…
ماحول دوست بیٹری فری ڈیوائسز بنانے میں سرگرم پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالر
ہم میں سے ہر ایک کو کبھی نہ کبھی موبائل فون یا دیگر آلات میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کی چارجنگ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں ہم سوچتے ہیں کہ کیا ان بیٹریوں کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی ہے؟ ممکن ہے ابھی تو اس کا جواب اثبات میں نہ ہو…
چیٹ جی پی ٹی سے چلنے والے گلاسز؛ خصوصیات کیا ہیں؟
دنیا بھر میں اس وقت آرٹیفیشل انٹیلیجینس کی دھوم ہے، اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے جہاں کروڑوں لوگوں کی ملازمتیں خطرے میں ہیں وہیں اس کے فوائد کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی ’اوپن اے آئی’ کی جانب سے متعارف کرائے گئے چیٹ…
ٹوتھ پیسٹ کے دس مختلف استعمال، جنہیں جان کر آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں
ہم دانتوں کی صفائی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو کرتے ہی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیسٹ آپ کے چہرے کو دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے؟ اگرچہ سننے میں عجیب سا لگتا ہے لیکن واقعی ٹوتھ پیسٹ بہت کچھ ایسا بھی کرسکتا ہے جس کے بارے میں کبھی آپ…