دنیا کرونا سے بھی بڑی اور مہلک وبا کے لیے تیار رہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے دنیا بھر کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 سے بھی زیادہ مہلک بیماری کے لیے تیار رہیں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادهانوم گیبریسیس نے منگل کو جنیوا میں سالانہ ہیلتھ اسمبلی کو بتایا کہ اب…
پاکستان تحریک انصاف (حقیقی) کی تشکیل کا اعلان، چیئرمین راؤ یاسر
ملتان میں بدھ کو پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا گیا، جس کے چیئرمین راؤ یاسر ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ملوث…
سندھ کابینہ نے ’ٹیچنگ لائسنس‘ پالیسی کی منظوری دے دی
سندھ کابینہ نے اسکولوں میں ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ہوا، جس میں محکمہ تعلیم کی طرف سے ٹیچنگ لائسنس پالیسی پیش کی گئی وزیر تعلیم…
تم کو بھی لے ڈوبیں گے
کرہِ ارض پر پائی جانے والی نباتات و حیاتیات و جمادات انسانی وجود سے بہت پہلے سے موجود ہیں اور اگر ساڑھے چار ارب سال پر محیط بقائی کیلنڈر کی جمع تقسیم کی جائے تو اس حساب سے انسان کو یہاں موجودہ شکل میں وجود پذیر اور آباد ہوئے محض چند گھنٹے ہی گذرے ہیں…
گوانتاناموبے کا ’قیدی فنکار‘ اور اس کے فن پارے
نتاشا ملک کی جانب سے پیش کی جانے والی نمائش ’دی ان فورگوٹن مون: لیبرٹنگ آرٹ فرام گوانتانامو بے‘ ایک فنکارانہ کوشش ہے جو کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ٹیکسی ڈرائیور احمد ربانی کی 21 سالہ الم ناک قید پر مرکوز ہے۔ احمد ربانی کو امریکا پر 11 ستمبر کے حملوں…
لاطینی امریکہ میں چینی کرنسی یوآن امریکی ڈالر کی جگہ لے رہی ہے
عالمی معیشت پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی کرنسی یوآن غیر محسوس طریقہ سے عالمی منڈیوں میں اپنی جگہ بنا رہی ہے اور چین اسے ڈالر کے متبادل کے طور پر متعارف کرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ ان ہی کوششوں کی بدولت لاطینی امریکہ کے کئی ملکوں…
ترکیہ: معاشی بحران کے باوجود صدر ایردوان کی مقبولیت کیوں برقرار ہے؟
ترکی میں 28 مئی کو صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہو رہا ہے، کیونکہ 14 مئی کو پہلے مرحلے کے الیکشن میں کوئی بھی امیدوار مطلوبہ پچاس فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکا تھا صدر رجب طیب اردوغان اور حزب اختلاف کے مشترکہ امیدوار کمال قلیچدار اوغلو کے درمیان مقابلہ…
کالعدم تنظیم کے سربراہ گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش: ”سوچے سمجھے بغیر ریاست کے ساتھ جنگ چھیڑی“
بلوچستان کی حکومت نے حال ہی میں گرفتار ہونے والے بلوچ علیحدگی پسند رہنما گلزار امام شنبے کو منگل کے روز میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے گلزار امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ”مسائل کا حل پرامن بات چیت سے نکالا جائے، کئی سالوں سے جاری لڑائی میں نقصانات کا…