عمران ریاض کو کچھ ہوا تو ذمے دار پاکستان کی حکومت ہو گی: صحافیوں کی عالمی تنظیم کا انتباہ
صحافیوں کی عالمی تنظیم ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ (آر ایس ایف) نے پاکستانی اینکر پرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کی بارہ روز سے گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اُن کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں آر ایس ایف ایشیا…
تحریکِ انصاف کی خواتین کارکن اور 9 مئی: ’شیلنگ سے زیادہ تکلیف ان گالیوں کی ہے، جو مجھے دی گئیں‘
”میں نے کہا مجھے ہاتھ مت لگاؤ، میں خود قیدی وین میں بیٹھ جاؤں گی۔ اس پر پولیس والے نے جواب دیا کہ تم کون سا شریف لڑکی ہو۔ اگر شریف ہوتیں تو گھر سے نہ نکلتیں“ یہ الفاظ ہیں عائشہ سلمان (فرضی نام) کے، جو تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے…
شیریں مزاری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان: ’پی ٹی آئی کی وکٹ نہیں گری، اسٹبلشمنٹ نے اون گول کیا ہے“
پی ٹی آئی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے فیصلے پر صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے رد عمل دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا اور ان حالات کی مذمت کی جن سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران انہیں گزرنا پڑا اسلام…
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان نے ملک ریاض کے خلاف تحقیقات کے بغیر نیب کی کارروائی پر سوال اٹھا دیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے گزشتہ روز القادر ٹرسٹ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیشی کے دوران بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے خلاف نیب کی جانب سے کارروائی نہ کیے جانے کی نشاندہی…
ڈپریشن کے بارے میں بیان پر نواز الدین صدیقی تنقید کی زد میں
بالی وُڈ کے اداکار نواز الدین صدیقی کی جانب سے ڈپریشن کے بارے میں ایک بیان پر انہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ہندوستان ٹائمز کے مطابق نواز الدین صدیقی نے حالیہ دنوں میں ڈپریشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈپریشن…
دونوں ٹانگوں سے معذور سابق فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی
دونوں ٹانگوں سے معذور سابق برطانوی فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے کوہ پیمائی کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے تینتالیس سالہ ہری بدھا ماگر نامی شخص برطانوی فوج کے سابق سپاہی ہیں، انہوں نے اپنی دونوں ٹانگیں افغانستان میں گنوا دی…
اور جب شاہ زیب رند سے مقابلہ ہارنے پر فرانسیسی کھلاڑی آپے سے باہر ہو گیا۔۔۔
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ میں اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مقابلہ ہارنے پر حریف کھلاڑی نے مشتعل ہوکر تماشائیوں پر کرسیاں پھینک دیں امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کراٹے کامبیٹ کے لائٹ ویٹ…
قرض (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
نانبائی لوئب کے تندور میں سفید روٹیاں ابھی بھوری نہیں ہوئی تھیں، مگر خریدار پہلے ہی اس کی اشتہا انگیز خوشبو سے متاثر ہوکر وہاں چلے آئے تھے۔ لوئب کی دوسری بیوی ’بیسی‘ کاؤنٹر کے پیچھے تیاری میں مصروف تھی۔ اس نے لوگوں کے درمیان ایک اجنبی خستہ حال شخص کو…