”اتحادی ہونے کا مطلب تابعدار نہیں“ ماکروں کا امریکہ کو جواب
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ تائیوان کے حوالے سے اپنے بیان پر قائم ہیں اور امریکہ کے اتحادی ہونے کا مطلب اس کا تابعدار ہونا قطعی نہیں ہے۔“ چین کے حالیہ دورے کے دوران تائیوان کے متعلق فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے بیان…
بھارت میں وزیراعلیٰ کا پوسٹر ہٹانے پر کتے کے خلاف مقدمہ درج
ایک عجیب و غریب واقعہ میں، بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی کا پوسٹر کھرچنے پر ایک کتے کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وجئے واڑہ میں تیلگو دسام پارٹی کی ایک رہنما مقامی…
چابی (عبرانی ادب سے منتخب افسانہ)
سہ پہر تین بجے بیسی پوپکنز نے باہر جانے کے لیے تیاری کا آغاز کیا۔ یہ شدید گرمی کے دنوں میں خصوصاً ایک مشکل مرحلہ تھا۔ سب سے پہلے وہ اپنے موٹے اور بھدے جسم کو (کارسٹ) تنگ شمیض کی مدد سے مطلوبہ شکل میں لائی۔ پھر لباس پہنا۔ اس کے بعد گھر میں رنگے…
اسرائیلی ڈیٹرینس کا بت پاش
اسرائیل سے جو سیاسی بیانیہ حالیہ چند دنوں کے دوران سامنے آیا ہے، وہ اس ملک کی تاریخ کا غیر معمولی واقعہ کہا جا سکتا ہے۔ اس بیانیہ کی جھلک اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ کے ایک بیان سے واضح ہوتی ہے جو انہوں نے بن یامین نتن یاہو حکومت کی طرف سے دی جانے…
آئی ڈی اے: ’ڈجیٹل ڈبل شاہ‘ ایپ، جس کے ذریعے سینکڑوں پاکستانی اپنی ساری جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے
گذشتہ جمعے کی شام وسطی پنجاب کے چند شہروں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی نظریں ایک واٹس ایپ گروپ پر ٹکی ہوئی تھیں، جہاں طویل وائس نوٹس کے ذریعے انہیں ’سب اچھا‘ کی رپورٹ دی جا رہی تھی یہ گروپ ’آئی ڈی اے‘ نامی ایپ استعمال کرنے والے صارفین پر مبنی تھا…
پینٹاگون لیکس: سنسنی خیز انکشافات کے بعد امریکہ مشکل میں پڑ گیا۔۔
یوکرین کے فضائی دفاع سے لے کر اسرائیل کی جاسوس ایجنسی موساد تک نیز چین، مشرق وسطیٰ اور افریقہ وغیرہ سے متعلق امور کی تفصیلات پر مشتمل خفیہ دستاویزات کے آن لائن شائع ہونے پر امریکہ مشکل میں پڑ گیا ہے۔ اور امریکی حکام ان لیکس/افشا کے مآخذ کا پتہ لگانے اور…
بھارت: کم عمری میں اعلیٰ تعلیم کے ورلڈ ریکارڈز بنانے والا نوجوان بھی بے روزگار۔۔
یہ بات جان کوئی بھی حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا کہ بچپن سے ہی تعلیم کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے کئی ریکارڈ بنانے والے تتھاگت اوتار تلسی ان دنوں بے روزگار گھوم رہے ہیں تتھاگت تلسی پانچ سال کی عمر سے ہی پڑھائی میں اتنے اچھے تھے، کہ ہمیشہ…
مائیکل جارڈن کے جوتے دنیا کے سب سے مہنگے جوتوں بن گئے، 63 کروڑ روپے میں نیلام!
نیلامی کے معروف مرکز سوتھبیز کا کہنا ہے کہ نیویارک میں 11 اپریل منگل کے روز باسکٹ بال کے کھلاڑی مائیکل جارڈن کے جوتے کے ایک جوڑے کے لیے 2.2 ملین ڈالر یعنی تریسٹھ کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی ریکارڈ کے مطابق تاریخ میں کھیل کے دوران استعمال ہونے والا جوتوں…