بلوچستان کے شاہ زیب رند کی بڑی فتح، امریکہ میں کراٹے کامبیٹ لیگ کا مقابلہ جیت لیا!
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ لیگ کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ وہ اس لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں اپنی جیت پر شاہ زیب نے کہا ”میرے کندھوں پر ایک بہت بڑا بوجھ تھا لیکن…
نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی جرمن فلم ’میژر آف مین‘ میں کیا ہے؟
’میژرز آف مین‘ جرمنی کے نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی پہلی جرمن فیچر فلم ہے۔ اس میں نمیبیا کے مقامی قبائل کی جانب سے جرمن نوآبادیاتی حکومت کے خلاف بغاوت اور اس کے کچلے جانے سے متعلق پہلوؤں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی ہے آج سے تقریباً ایک سو…
بھارت: آٹھ ریاستوں میں فسادات، ہندو تہوار مسلمانوں کے لیے دہشت کی علامت کیوں بن گئے؟
گذشتہ رام نومی تہوار کی طرح اس مرتبہ پھر سے انڈیا کے کئی حصوں میں تشدد اور نفرت انگیز تقاریر کی واپسی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر متشدد یا اشتعال انگیز تقریروں کی متعدد ویڈیوز وائرل ہیں ہندو مذہبی تہوار ’رام نومی‘ کے دوران کم از کم آٹھ ریاستوں میں پرتشدد…
پاکستانی ایکسچینج کمپنیوں کی حکومت کو چوبیس ارب ڈالر کی پیشکش، کیا پاکستان آئی ایم ایف سے جان چھڑا سکتا ہے؟
ڈولتی اور ڈوبتی معیشت، شدیدتر ہوتا مالی بحران، پچاس سالوں کا ریکارڈ توڑتی مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام میں گھرا پاکستان۔۔ ان حالات میں گذشتہ چند ماہ سے مالی قرض حاصل کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی منتیں کر رہا ہے یہاں تک کہ حکومت نے قرض کے لیے آئی ایم ایف…
چار سالہ بچے نے کتاب لکھ کر سب کو حیران کر دیا
ابوظبی سے تعلق رکھنے والے چار سالہ سعید رشید المہیری نے کتاب لکھنے والے دنیا کے کم عمر ترین مصنف بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ کے مطابق چار سالہ بچے نے The Elephant Saeed and the Bear کے نام سے کتاب لکھی ہے، جس کی…
بجاؤ تالی!!!
ملک ایک طویل سیاسی بحران اور اقتصادی بحران کے بعد اب آئینی اور عدالتی بحران کی زد میں ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ تجزیہ نگار اس ہمہ جہت بحران کو 1970 کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا بحران قرار دے رہے ہیں۔ اس وقت سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کے…
برطانوی سیاست میں جنوبی ایشیائی نژاد نسل کا ڈنکا
یہ کیسا اتفاق ہے کہ برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ دونوں کے سربراہوں کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے۔ لندن کا میئر بھی مسلمان ہے اور اس کے والدین بھی پاکستانی ہیں لیکن یہ بات شاید کم لوگ جانتے ہیں کہ برطانیہ کی سیاست میں جنوبی ایشیائیوں کو یہ رتبہ دن رات میں نہیں ملا،…
تنزانیہ کی پراسرار جھیل، ”پاؤں نہ رکھنا ورنہ پتھر کے ہو جاؤ گے!“
اس وقت پوری دنیا میں 3 ملین سے زائد جھیلیں پائی جاتی ہیں جو کہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے قابل ِدید ہیں۔ دنیا بھرمیں بے پناہ خوبصورتی والی جھیلیں لاتعداد ہیں، مگر کچھ جھیلیں ایسی بھی ہیں، جن کو اپنی پراسرار اور حیرت انگیز خصوصیات کے باعث مشہور ہیں لیکن کیا…