لندن میں سِکھ مظاہرین نے بھارتی سفارت خانے پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں خالصتان کے حامی مظاہرین نے بھارتی سفارت خانے پر لگا بھارت کا قومی پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، جس کے بعد دہلی میں برطانیہ کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا دوسری جانب برطانیہ میں حکام نے اس سلسلے میں…
عام پانی کی بوتل میں بیت الخلا سے چالیس ہزار گنا زیادہ بیکٹریا ہو سکتے ہیں!
ہم اپنی پیاس بجھانے کے لیے پانی کی بوتل خریدنے کے لیے اکثر کسی دکان پر رک جاتے ہیں اور اس پانی کے خطرات کو سمجھے بغیر پانی کی بوتل خرید لیتے ہیں لیکن یہ خطرات ناقابلِ یقین حد تک زیادہ ہیں، جن کے بارے میں جان کر آپ یقیناً ششدر رہ جائیں گے حال…
آسٹریلیا کے دریائے ڈارلنگ باکا میں لاکھوں مچھلیوں کی موت کی وجہ کیا ہے؟
آسٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلز کے شہر مینینڈی کے دریائے ڈارلنگ باکا میں لاکھوں مردہ مچھلیاں دریا کی سطح پر تیرتی ہوئی پائی گئی ہیں. حکام کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدید لہر نے مچھلیوں کو بھی متاثر کیا ہے دسیوں کلومیٹر پر محیط ایک ’مردہ مچھلیوں کی دیوار‘ مینینڈی…
بلوچستان: طوفانی بارش کے بعد پانی کے ریلے میں بہہ کر دس افراد جاں بحق
اراضی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے علاقوں آواران اور ژوب میں طوفانی بارش کے بعد ایک ہی خاندان کے آٹھ اراکین سمیت مجموعی طور پر دس افراد کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کی اطلاعات ہیں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے حکام…
شیخ مجیب الرحمان کے پاکستان کی جیل میں گزرے دن اور انار خان
سنہ 2015ع میں ایک پاکستانی ٹی وی پروگرام ’نقطہِ نظر‘ میں سابق پولیس افسر راجہ انار خان کا ایک انٹرویو نشر کیا گیا، جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں شیخ مجیب الرحمان پر نظر رکھنے کے لیے قیدی کے طور پر فیصل آباد جیل میں قید رکھا گیا اس وقت انار خان…
تیرا خوشہ خوشہ نوچوں، تیرا گوشہ گوشہ لُوٹوں!
توشہ خانہ کی ادھوری، منتخب اور مبینہ طور پر پُرکاری سے تیار کی گئی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کر دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ 21 برسوں کی ’لوٹ مار‘ کا ایک پہلو سے ذکر ہے، پچھتر برسوں کی کہانی نہیں۔ 466 صفحات پر مشتمل یہ رپورٹ ’سب ہڑپ کر جاؤ‘ کا ایک شاہکار ہے!…
نندیتا داس کی ’زویگاٹو‘ اور ڈلیوری بوائے کپل شرما
منٹو اور فراق جیسی تاریخی تحقیق پر مبنی فلمیں بنانے کے بعد ’زویگاٹو‘ بطور ہدایت کار نندیتا داس کی تیسری فلم ہے۔ ان کی اس فلم میں ٹی وی کی دنیا میں کامیڈی کا بادشاہ کہلانے والے کپل شرما مرکزی کردار ادا کر ہے ہیں فلم میں کپل شرما نے مانس مہتو کا کردار ادا…
مصنوعی ذہانت: ’اتنی بڑی تبدیلی آئے گی جو دنیا نے پہلے نہیں دیکھی‘
آرٹیفیشل جنرل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی عمومی ذہانت کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے استعمال سے اتنے بڑے پیمانے پر تبدیلی آئے گی، جو دنیا نے کبھی دیکھی ہی نہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آرٹیفیشل جنرل انٹیلیجنس (اے جی آئی) کے استعمال سے کسی بھی مشین سے…