گندم اور زرعی زمینیں
ملک بھر میں اس وقت آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس اضافے کا تسلسل جلد ختم ہونا چاہیے کیوں کہ صوبہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے۔ کئی اضلاع مثلاً بے نظیر آباد اور حیدرآباد میں گندم کی فصل تیار ہو کر بوریوں میں بند کی جا رہی…
عروج و زوال اور پروگریس
تاریخ میں قومیں اور تہذیبیں عروج و زوال اور پروگریس کے ذریعے تبدیلیوں سے گزرتی ہیں۔ عروج و زوال کا تعلق کسی ایک قوم یا تہذیب سے ہوتا ہے مورخ ان وجوہات کو تلاش کرتے ہیں کہ جو قوموں اور تہذیبوں میں توانائی کا جذبہ پیدا کرتی ہیں جو مرحلہ وار سیاسی، سماجی…
بندر کے ہاتھ میں اُسترا: بھارت میں پیدائش سے موت تک شہریوں کی نگرانی۔۔
’فری سافٹ ویئر موومنٹ آف انڈیا‘ سے منسلک سرینواس کوڈالی کہتے ہیں ”ڈجیٹل انڈیا پروگرام کا مقصد پیدائش سے لے کر موت تک ہر کسی کا پیچھا کرنا ہے۔ آدھار سے جڑی کوئی بھی چیز بالآخر وزارت داخلہ، پولیس اور نگرانی کرنے والی ایجنسیوں کے پاس پہنچ جاتی ہے“ یہ…
’سفید سونا‘ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے کتنا ضروری؟
سفید سونا کہلانے والی دھات لیتھیم الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اس وقت اس دھات کی عالمی سطح ہر قلت ہے۔ اس کی کان کنی اور تیاری کتنی پائیدار ہے؟ گو کہ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے لیتھیم کی بہت بڑی مقدار درکار نہیں ہوتی۔ تیس سو کلوگرام…
رتنا اور نصیرالدین شاہ: ’ہر عظیم محبت کا آغاز ریہرسل کے دوران ہوتا ہے‘
تجربہ کار ستارے رتنا پاٹھک شاہ اور نصیر الدین شاہ ساری زندگی بہترین اداکار اور مکمل پیشہ ور رہے ہیں۔ انہوں نے ہندوستانی سنیما کو اس کے بہترین شاہکار دیے ہیں۔ لیکن پیشہ ورانہ جگہ پر کام کرتے ہوئے، یہ دونوں اپنی چالیس سال سے زیادہ کی شادی میں ایک دوسرے کے…
کیا اٹلی کی طرف تارکینِ وطن کا بڑھتا بہاؤ واقعی روسی ’ہائبرڈ جنگ‘ کا حصہ ہے؟
رواں سال بیس ہزار سے زائد تارکینِ وطن اٹلی کے ساحلوں پر پہنچے ہیں۔ اطالوی حکومت تارکینِ وطن کے اٹلی کی تعداد میں اس بڑھتی ہوئی تعداد کا ذمہ دار واگنر گروپ کو قرار دے رہی ہے اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال بیس ہزار سے زائد مہاجرین کے اٹلی کے ساحلوں پر…
آٹزم کا علاج، عالمی ایوارڈ پاکستانی ایجاد کے نام
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے محققین کی ٹیم نے ’ایکو تھراپیوٹک ویو‘ نامی ایک آلہ ایجاد کیا ہے، جو اعصابی امراض میں مبتلا بچوں کے لیے ایک بہتر ماحول کی تشکیل میں مدد کرتا ہے حال ہی میں اس آلے نے امریکہ میں منعقد ہونے والے مقابلے…
پڑھائی میں کمزور بچوں کے والدین کے لیے چند مفید تجاویز
اکثر والدین اپنے بچوں کی بہترین تعلیم کے لیے ان کا کسی اچھے اسکول میں داخلہ کروا کر سمجھتے ہیں کہ اسکول کی بھاری فیس ادا کر کے انہوں نے بچوں کی تعلیم کی بھاری ذمہ داری ادا کر دی ہاں، ان میں سے کچھ والدین ایک قدم مزید بڑھاتے ہیں۔ بچے کو اگر پڑھائی…