جوتے (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
مرکن نامی ایک پیانو کے سر ملانے والا، تازہ منڈے ہوئے زرد چہرے، ناک پر نسوار کا داغ اور کانوں میں روئی ٹھونسے، ہوٹل کے کمرے سے نکل کر راہداری میں آیا اور کپکپاتی آواز میں چلایا: ”خادم! سیمیون۔۔۔!“ اس کے خوف زدہ چہرے کو دیکھ کر شاید آپ سمجھتے کہ اس پر چھت…
نسل در نسل با اثر افراد کے ’گن مین‘ رہنے والوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟
ڈبل کیبن گاڑیوں کی پشت پر سوار، سر پر پگڑی باندھے، کرتا شلوار میں ملبوس بندوق بردار تن آور افراد آس پاس کی گاڑیوں کو ڈبل کیبن کو راستہ دینے کے اشارے کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا منظر ہے جو کراچی بالخصوص شہر کے پوش علاقوں کی رہائشی ہر آنکھ نے دیکھا ہے۔ سندھ…
’انٹرجنریشنل ٹراما‘ یا نسلی صدمہ کیا ہے اور اس سے کیسے نمٹا جائے؟
’انٹرجنریشنل ٹراما‘ یا نسلی صدمے کی جڑیں ماضی کے واقعات میں پیوست ہوتی ہیں، مگر اس کے اثرات موجودہ نسل کو براہ راست متاثر کر سکتے ہیں۔ یہ اثرات کسی ایک بڑے تکلیف دہ واقعے یا مسلسل صدماتی تجربات کا نتیجہ ہو سکتے ہیں۔ یہ صدمہ ذہنی، جسمانی اور سماجی فلاح و…
تاریخ نویسی اور برطانوی سامراج
ہر قوم اپنے ماضی کی تاریخ لکھ کر پرانے ادوار اور واقعات کو محفوظ کرتی ہے، لیکن تاریخ نویسی پر حکمراں طبقے کا قبضہ ہوتا ہے، جو اس کے بیانیے کو اپنی شہرت اور مفادات کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اس تاریخ نویسی میں عام لوگوں کو شامل نہیں کیا جاتا ھے۔ جب یورپی…
یک طرفہ شادی (چینی ادب سے منتخب افسانہ)
قریب الختم خزاں کی ایک دوپہر سے ذرا پہلے، آسمان پر دھواں دھواں بادلوں کی اڑتی ٹکڑیاں دھوپ کے راستے سے ہٹیں تو گلیا،ں جنہیں ہوا صاف کر چکی تھی، چمکنے لگیں۔ عورتیں اور بچے اپنے اپنے دروازوں کے باہر کھڑے، خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ ہوا اپنے ساتھ ترم کی صدا لے…
’مرنا آپ کی اور لاش منگوانا حکومت کی ذمہ داری ہے‘
یہ خبر کئی برس سے سال میں ایک بار ضرور آ جاتی ہے کہ بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے جو درجنوں یا سینکڑوں تارکینِ وطن ہلاک ہوئے، اُن میں اِتنے پاکستانی ہیں۔ ایسی ہر خبر سُننے کے بعد جو بھی وزیرِ اعظم ہو، اُس کی صدارت میں کابینہ اجلاس ہوتا ہے، جو سب سے…
دنیا کی سب سے قدیم زبانیں اور تحریر کی ابتدا
دنیا کی سب سے قدیم زبانوں اور تحریر کی ابتدا ایک ایسا راز ہے، جسے کئی صدیوں سے محققین اور تاریخ دان حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان زبانوں کا مطالعہ نہ صرف ماضی کی تہذیبوں کی گواہی دیتا ہے بلکہ انسانیت کی ابتدائی فکری اور ثقافتی نشونما کے بارے میں بھی بے…