الٹرا پروسیسڈ کھانے کیا ہیں اور صحت پر ان کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
انسان کی تنوع پسند فطرت کی وجہ سے اس میں ہمیشہ نئے سے نئے تجربات کا میلان رہا ہے۔ یہ میلان زندگی کے ہر پہلو میں کارفرما نظر آتا ہے۔ زبان کے لیے نئے سے نئے ذائقوں کی تلاش میں انسان نے آگ اور مصالحے دریافت کیے اور پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا…
ٹریفک کے دھوئیں کے دماغی کارکردگی پر کیا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
فضائی آلودگی صحت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے اور اس آلودگی کی مختلف وجوہات ہیں جن میں سے ایک ٹریفک کی الودگی ہے۔ یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا اور یونیورسٹی آف وکٹوریہ کے محققین کی ایک نئی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ عام درجے کی ٹریفک کی آلودگی صرف چند گھنٹوں میں ہی…
ترکیہ میں اتنے ہلاکت خیز زلزلے کیوں آتے ہیں؟
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ترکیہ کی امدادی ایجنسی اے ایف اے ڈی نے منگل کو تصدیق کی کہ سات اعشاریہ…
’روحانی صلاحیتوں کے دعوے دار‘ یا ’بھونڈی چالوں‘ کے ماہر، شہ سرخیوں میں آنے والے بھارتی گرو
توہم پرستی ایک طرح سے انسان کی سرشت میں شامل ہے۔ برصغیر کا خطہ تو خاص طور پر اس حوالے سے ہمیشہ سے زرخیز رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں شعبدہ بازی ہر دور میں پنپتی رہی ہے اور آج کا جدید دور بھی اس سے محروم نظر نہیں آتا پاکستان ہو یا بھارت،…
مگس کو باغ میں جانے نہ دیجیو: روس یوکرین جنگ اور پاکستان میں ماچس کی آگ
ڈھائی سال کی بے روزگاری کے بعد آٹھ مہینے پہلے پشاور کے چالیس سالہ سہیل احمد دوبارہ اُس ماچس بنانے والے کارخانے میں کام کے لیے آئے، جو بند ہو چکا تھا سہیل بتاتے ہیں ”مئں پشاور کے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ماچس کے کارخانے میں ڈبوں کی پرنٹنگ کے شعبے…
پہلی رات (افسانہ)
اوائل جنوری کی سرمئی شام جب سیاہ ردا اوڑھ چکی، تب وہ یہاں پہنچا۔ چند گھنٹوں کے اِس سفر میں صدیوں کی بازگشت سنائی دی تھی لیکن اُسے شاید اپنی بھی خبر نہ تھی ۔ پہنچنے کے کچھ دیر بعد قیدِ تنہائی با مشقت کاٹنے کے لیے دو نوالے حلق سے اتار کر بستر ملتے…
مزدور بچوں کو قانون بھی بچانے سے قاصر
پرندے پالنے کے شوقین لوگوں کا سب سے پسندیدہ ٹھکانہ پرندوں کی مارکیٹ ہوتی ہے پرندوں کی مارکیٹ میں چھوٹی چھوٹی دکانوں میں ایک دوسرے سے جڑے اوپر تلے چھوٹے چھوٹے پنجروں میں طرح طرح کے بےچین پرندے اپنی چونچیں پنجرے کی جالیوں پر مارتے رہتے ہیں کہ شاید کسی طرح…
جانِ من کہاں جا رہی ہو مجھے ڈسے بغیر؟
اس سے پہلے کہ پاکستانی حکومت 30 جنوری کے پشاور خود کش دھماکے کے ڈانڈے کابل سے ملاتی، افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پشتو کا ایک محاورہ داغ دیا ’پاکستان اپنی چھت پر پڑی برف خود صاف کرے، ہماری چھت پر نہ پھینکے۔‘ اس بیان کے بعد پاکستانی دفترِ خارجہ نے…