آرٹیکل چھ کے داروغے جواب دیں
ضمنی اور عام انتخابات اگر آئین میں دی گئی مدت کے دوران نہ کرائے گئے تو اس کا نتیجہ کیا ہوگا؟ آئینی ماہرین اس سوال کے جواب میں چہرے پر چار برِ اعظموں کی سنجیدگی طاری کر کے جواب دیتے ہیں کہ اس صورت میں آرٹیکل چھ لاگو ہوگا اور حکومت پر سنگین غداری کا…
برگد اور جامن کے درخت فضائی آلودگی کم کرنے میں مددگار: تحقیق
ربِ کائنات نے زمین کو سرسبز و شاداب جنگلات، قدآور درختوں، لہلاتی فصلوں، کھیتوں، آب شاروں، دریاؤں، سمندروں، پہاڑوں اور دیگر قدرتی وسائل سے مالا مال کیا، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس صاف ستھرے ماحول میں بعض ایسے مضر اجزاء یا مادّے شامل ہو رہے ہیں، جوآلودگی…
مچھلیوں کی تازگی کے گریڈز: تازہ اور باسی مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟
مچھلی انسانی غذا کا ایک بہت اہم جز ہے، مچھلی میں وہ خاص پروٹینز اور معدنیات پائی جاتی ہیں، جو عام طور پر دوسری غذاؤں سے نہیں ملتیں، ضرورت کے مطابق ان کی کمی کو پھر ادویات کے ذریعے پورا کرنا پڑتا ہے مچھلی میں اللہ نے اومیگا 3، فیٹی ایسڈ، وٹامن بی 12،…
سام سنگ موبائل فون کے سربراہ نے گیارہ سال کی عمر تک اپنی بیٹی کو سمارٹ فون استعمال کرنے کیوں نہیں دیا؟
موبائل فون بنانے والی سب سے بڑی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ مہنگے اور معیاری فونز کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔ اس کمپنی کے برطانیہ میں ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی کو تب تک ’سمارٹ فون‘ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جب تک کہ وہ گیارہ برس کی نہیں…
یوگنڈا: موسیٰ 102 بچے پیدا کرنے کے بعد کہتے ہیں ”غیر ذمے داری کا احساس ہوگیا۔۔ اب بس!“
موسیٰ ہساہیا کیسرا کے بچوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ وہ ان سب کے نام بھی یاد نہیں رکھ پاتے۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں اپنی 12 بیویوں، 102 بچوں اور 548 پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں پر مشتمل خاندان کی گزر بسر میں مشکلات کا سامنا ہے اور محسوس کرتے ہیں کہ اب…
آن لائن پیار کا دھوکا: کس عمر کے افراد سب سے زیادہ پیسے لٹاتے ہیں؟
برطانوی بینک ٹی ایس بی کے مطابق 2022ع میں آن لائن پیار کے دھوکے کے جھانسے میں آ کر اپنے لٹائی جانے والی رقم میں تقریباً نصف حصہ اکیاون سے پینسٹھ سال کی عمر کے لوگوں کا تھا فریبیوں کے طریقہ کار کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فریب دینے والے ڈیٹنگ…
شوگر کے مریضوں کے لیے ذہنی دباؤ کتنا خطرناک ہے؟
شوگر کے مریضوں کے لیے جسم میں موجود شوگر لیول پر قابو پانا نہایت ضروری ہے۔ اگر شوگر لیول پر قابو نہ پایا جائے تو اس بیماری کے شکار افراد کو کئی سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے طبی ماہرین کے مطابق شوگر لیول کو قابو میں رکھنے کے لیے جہاں غذا اور…
ممتا (افسانہ)
کل پھیکے کمیار کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔ سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔۔! جانے کون ملنے آیا تھا۔۔۔؟ میں جانتا تھا پھیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سناۓ گا۔۔ وہی ہُوا، شام کو بیٹھک میں آ کر بیٹھا ہی تھا کہ پھیکا چلا…