گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کا احتجاج ، ایک پولیس اہلکار ہلاک متعدد زخمی، حالات بدستور کشیدہ
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس اور مظاہرین دوسرے روز بھی آمنے سامنے رہے، شیلنگ اور پتھراؤ کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے صورتحال بدستور کشیدہ ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکام…
امّاں (افسانہ)
یہ کھیل اس گھر میں اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ ہوچکا تھا۔ بالکل ایسے ہی جیسے کسی تھیٹر میں ایک ہی ڈرامے کے کئی شوز ہوتے ہیں۔ وہی کردار، وہی پلاٹ، وہی مکالمے، وہی واقعات، وہی سب کچھ۔۔ اب تو اس گھرکے مکینوں کو ایسا لگنے لگا تھا جیسے وڈیو کیسیٹ رِوائنڈ کرکے…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (6)
فینون نے 1956ءکے اس مہینے کا ذکر نہیں کیا جس میں جنگ آزادی ایک نئے دور میں داخل ہوئی۔ اسی کتاب کے پہلے باب میں اس نے یہ بتایا تھا کہ الجیریا کے پہاڑی علاقوں، دیہاتوں اور شہروں میں عام شہریوں کے بہیمانہ قتل کے جواب میں جنگ آزادی لڑنے والی قیادت نے نئی…
جہاز میں فرسٹ کلاس سیٹ کے فائدے اور غریب مسافر کا تجربہ
مجھے لگا میں نشے میں ہوں، دوبارہ پوچھا، ’وہاٹ؟‘ ’سر، وی ہیو اپ گریڈڈ یو ٹو فرسٹ کلاس۔‘ (سر ہم آپ کی اکانومی کلاس سیٹ فرسٹ کلاس میں بدل چکے ہیں۔) دوسری مرتبہ پوچھ کے مجھے یقین آ گیا۔ اب کے میں نے سوچا وجہ پوچھ لوں، سحری کے وقت ہونے والا یہ معجزہ آخر…
پیپلز پارٹی ایک بار پھر حکومت میں لیکن بے نظیر قتل کا مقدمہ پندرہ برس بعد بھی زیر التوا!
27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں جلسے کے بعد پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کر دیا گیا۔ ان کے قتل کے بعد ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور اس وقت بھی پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے مگر اس واقعے کے پندرہ برس بعد بھی ملوث ملزمان ضمانت…
کئی معاشروں میں کسی کی عمر کے بارے میں پوچھنا معیوب، لیکن جنوبی کوریا میں ایسا نہیں ہے!
بہت سے معاشروں میں پہلی ملاقات کے ابتدائی کلمات میں عمر پوچھنا انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جنوبی کوریا میں لوگ ملتے ہیں تو ان کے ابتدائی سوالات میں عمر پوچھنا بھی شامل ہوتا ہے۔۔ مگر ایسا کیوں؟ یوں تو عمر کے بارے میں سوال کرنے پر…
سمندری حیات کا تحفظ: پاکستانی سائنسدانوں کا تیار کیا گیا مقناطیسی پاؤڈر کس طرح کام کرتا ہے؟
آبی ذخائر میں مائیکرو پلاسٹک ذرات کی بڑھتی مقدار ایک عالمی مسئلے کا روپ دھار چکی ہے، جس کے حل کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان ایک عرصے سے کوششوں میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں دو پاکستانی سائنسدانوں نے آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے ماہرین کے ساتھ مل کر مقناطیسی…
پاکستان میں آن لائن فراڈ کے واقعات، کیسے بچا جائے؟
دفتر کے کام سے ابھی باہر نکلا ہی تھا کہ فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری طرف والد صاحب تھے جنہوں نے سلام دعا کے فوراً بعد پوچھا کہ میں کہاں ہوں؟ میں نے بتایا کہ ابھی دفتر کے باہر ہی موجود ہوں جس پر انہوں نے ٹھنڈی سانس بھری۔ انہیں کچھ دیر پہلے تھانہ صدر…