چینی وزیراعظم کو بھارتی طیارے میں بم سے اڑانے کے منصوبے کی تہلکہ خیز کہانی
بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی کوششوں کے نتیجے میں اپریل 1955ع میں انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں ’ایفرو، ایشیا کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا۔ چینی حکومت نے اپنے نمائندوں اور وزیر اعظم چو این لائی کو انڈونیشیا لے جانے کے لیے ایئر انڈیا کے ’کشمیر پرنسز‘…
ہائبرڈ گندم : اناج کی کمی کا ایک حل
دنیا بھر میں بیج بنانے والی بڑی بڑی کمپنیاں جینیاتی انجنئیرنگ کے ذریعے اناج کی فراہمی میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے پیداوار بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ایسے میں امریکی کاشتکار ایک نئی قسم کی گندم کاشت کرنے جا رہے ہیں، جسے ایک معروف زرعی کیمیکل…
سائنسدانوں نے آنکھ کے ٹشو کا تھری ڈی پرنٹ بنا لیا
حال ہی میں سائنسدانوں نے تحقیق میں ایک نئی پیش رفت کرتے ہوئے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے آنکھ کا وہ ٹشو تیار کیا ہے، جس سے لوگوں کو نابینا ہونے سے بچانے میں مدد ملے گی اس نئی تحقیق میں مریض کے اسٹیم سیلز اور ’تھری ڈی بائیو پرنٹنگ‘ تکنیک کا استعمال کیا گیا،…
سفری سرگرمیاں قدرتی ماحول کے لیے کتنی نقصان دہ ہیں؟
اس موسم سرما میں بظاہر زیادہ شدید موسمی واقعات دیکھنے میں آئے۔ اسی وجہ سے موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں ہر نئی رپورٹ کے نتیجے میں بار بار خبردار کیے جانے کے ساتھ ساتھ حالات کی بہتری کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے…
لفظ نکوٹین کی تاریخ اور پاکستان میں تمباکو کی کاشت اور پیداوار میں اضافہ
ایک طرف یہ خبر ہے کہ پاکستان میں اگلے مالی سال کے لیے تمباکو کی طلب 85.8 ملین کلوگرام تک بڑھ گئی ہے، جو پاکستانی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے جبکہ موجودہ مالی سال میں یہ طلب تقریباً 53.575 ملین کلو گرام تھی دوسری طرف ایک بیوہ رشیدہ بی بی ہیں، جن کی زندگی…
امریکہ میں برفانی طوفان: اموات میں اضافہ، امدادی کارکن خود پھنس گئے
امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم اڑتیس افراد ہلاک ہوئے ہیں اور براعظم شمالی امریکہ میں نظامِ زندگی درہم برہم ہے امریکہ میں کرسمس کے موقع پر شدید برفانی طوفان کے باعث لاکھوں شہری سردی میں پھنس کر رہ گئے ہیں جبکہ…
گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، حسین واڈیلا سمیت بیس سے زائد گرفتار
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے ’حق دو تحریک‘ کے بیس سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی گوادر میں پولیس نے مذاکرات کی ناکامی کے بعد اتوار اور پیر کی درمیانی شب…
ایک خواب
’جوزف کے‘ خواب دیکھ رہا تھا: وہ ایک خوبصورت دن تھا اور ’کے‘ سیر کے لیے جانا چاہتا تھا۔ اس نے ابھی بمشکل دو قدم ہی اٹھائے تھے کہ وہ قبرستان پہنچ چکا تھا۔ وہاں بہت مصنوعی نظر آنے اور گھوم پھر کر جانے والے ایسے رستے تھے، جنہیں بناتے ہوئے عملیت پسندی کا…