تیزی سے گرم ہوتا سمندر۔۔ کیا سمندری حیات ناپید ہو جائے گی؟
سال 2018 سے دنیا کے مختلف خطوں سے سمندری مخلوقات کی پراسرار اموات کی خبریں وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہی ہیں، لیکن 2021 میں شمالی امریکہ سے ایک ہولناک اور چونکا دینے والا انکشاف ہوا۔ اس سال تقریباً ایک ارب سمندری جاندار، بشمول اسٹار فش، کیکڑے، اور یہاں تک…
کیا لاہور 1952ء کی دی گریٹ لندن اسموگ سے سبق حاصل کر پائے گا؟
مانچسٹر اور نیویارک کی فیکٹریاں صنعتی انقلاب کی فخریہ علامت سمجھی جاتی تھیں جو 18ویں صدی میں ترقی اور خوشحالی کے دور کا آغاز ثابت ہوئیں لیکن اس سنہری دور نے اپنے پیچھے ایک تاریک میراث چھوڑی۔ اس نے ماحولیاتی بحران کے بیج بوئے جن کا ہم آج سامنا کر رہے ہیں۔…
خان باہر تھا تو مشکل، اندر ہے تو مشکل۔۔۔
آپ پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ کے انجام کا بھلے مذاق اڑا لیں۔ گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی بڑھکوں اور پھر کارکنوں کو چھوڑ کے غائب ہونے پر کچھ دن اور پھبتیاں کس لیں۔ پارٹی کی کنفیوز قیادت اور عمران خان کی طبعی جذباتیت پر مزید طنز کر لیں۔ ان ہزاروں بھولے…
کیا ٹانگوں والے سانپ موجود ہیں؟ ٹانگوں سے محروم رینگنے والے جانداروں کی ارتقا کی کہانی
سانپ اپنی منفرد شکل اور حرکت کے باعث ہمیشہ سے انسانی تجسس کا مرکز رہے ہیں۔ زمین پر رینگتے یہ بے ٹانگ جاندار بظاہر کسی معجزے کا نمونہ لگتے ہیں، لیکن ان کی یہ موجودہ شکل لاکھوں سالوں کے ارتقائی عمل کا نتیجہ ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ بے ٹانگ سانپ…
جارج فورمین: ایک باکسر کی غیر معمولی کہانی
کچھ دن پہلے سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائیسن اور یوٹیوبر سے ایک پروفیشنل باکسر بننے والے جیک پال کی فائٹ کا ہر جگہ چرچا رہا، جس میں مائیک ٹائیسن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مقابلے کی خاص بات دونوں باکسروں کی عمروں میں پایا جانے والا فرق تھا۔…
لیاری: مارا ماری سے کنا یاری تک
کراچی کے مشہور زمانہ ریڈ لائٹ ایریا نیپیئر روڈ سے گزر کر جونا مارکیٹ اور لی مارکیٹ سے متصل بغدادی تھانے کو پیچھے چھوڑ کر گاڑی اب ٹوٹے پھوٹے خستہ حال رستے پر ہچکولے کھاتے ہوئے چلی جارہی تھی۔ یہ رستہ عرصہ پہلے شاید کبھی سڑک کہلاتی ہو گی جو اب وہاں ناپید…
اسٹیج فور کینسر کا علاج، نوجوت سنگھ سدھو کا دعویٰ اور میڈیکل سائنس
حال ہی میں انڈیا کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے دعوے نے ایک دلچسپ بحث کو جنم دیا ہے، جس میں کینسر کے علاج میں دیسی غذا کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ سدھو کا کہنا ہے کہ اُن کی اہلیہ، جو آخری مرحلے کے کینسر میں مبتلا تھیں، نے دیسی غذاؤں اور…
زندگی کی صبح (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
”ڈاکٹر! اس کے لیے جگہ نہیں ہے!!“ نرس نے کہا، ”تمام وارڈ بھرے ہوئے ہیں!“ ”کسی نجی کمرے میں جگہ نکال لو!“ سرجن نے اپنا سفید کوٹ اتارتے ہوئے کہا۔ ”نجی کمرے بھی بھرے ہوئے ہیں۔ البتہ اس کمرے میں جگہ ہے جس میں مسٹر میکلوڈ ہیں۔ لیکن انھیں آکسیجن دی جا رہی ہے۔…