ڈیفالٹ کا خطرہ، کویت کو آئل بل ادائیگی کے لیے پیسے نہیں!
نون لیگ کی سربراہی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کے لیے سترہ ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی، جبکہ گیس سیکٹر کے چودہ سو ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے…
بڑی خبر! گوگل، ایپل اور موزیلا نے مشترکہ طور پر بہتر براؤزر پر کام شروع کر دیا
ٹیکنالوجی کی دنیا سے ایک بڑی خبر آئی ہے، جس کے مطابق گوگل، ایپل اور فائرفاکس براؤزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے مشترکہ طور پر ایک براؤزر پر کام شروع کر دیا ہے، جس سے دنیا کے کئی افراد استفادہ کر سکتے ہیں۔ اگرچہ اسپیڈومیٹر ایک ایپ ہے اور جی پی ایس کے تحت…
’غیر معیاری سروس‘، پی ٹی اے کا ٹیلی کام کمپنیوں کو چار کروڑ روپے جرمانہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر معیاری سروس فراہم کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کو چار کروڑ روپے جرمانہ کیا ہے پی ٹی اے نے کہا ہے کہ موبائل کمپنیوں کی جانب سے سروس کے غیرمعیاری ہونے کے خلاف صارفین کی شکایات سننے اور انہیں حل کرنے کے لیے…
اب میں وہاں نہیں رہتا (افسانہ)
ڈاکیہ تین بار اس ایڈرس پر مجھے ڈھونڈنے گیا تھا لیکن تینوں بار مایوس ہو کر لوٹ آیا اس نے دروازے پر کئی بار دستک دی تھی، بلند آواز میں میرا نام پکارا تھا اور پھر دائیں بائیں دیکھ لیا تھا کہ شاید کوئی پڑوسی آواز سن کر گھر سے باہر نکل آئے اور اسے…
جھلیا، مُڑ کے ماں نئیں لبھدی
کچھ لوگ بہت ساری سوچوں اور الجھنوں سے بچنے کےلیے خود کو حد سے زیادہ کام میں مصروف کرلیتے ہیں، لیکن مسلسل کام کام کام بھی انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تھکا دیتا ہے۔ یہی کچھ گزشتہ دو مہینوں میں میرے ساتھ ہوا۔ اکتوبر کا آغاز ہوتے ہی امارات کی رونقیں،…
ورلڈ کپ کے فاتحین اور فلسطین کے نام
یہ ایک یادگار فٹبال ورلڈ کپ تھا، جس میں بہت ساری چیزیں ایسی دیکھنے کو ملیں، جو پہلے کسی ورلڈ کپ میں سامنے نہ آ سکی تھیں۔ 36 برسوں بعد فٹ بال کا عالمی فاتح ارجنٹینا اس ناطے مبارکباد کا مستحق ہے ارجنٹینا کے برسوں قبل ناتواں قرار دیے جا چکے لیونل میسی نے…
صدیوں تک انسانوں کو غلام بنانے پر نیدرلینڈز کی معافی کا پسِ منظر کیا ہے
اگرچہ نیدرلینڈز بالآخر صدیوں تک انسانوں کو غلام بناتے رہنے پر معافی مانگنے کے تاریخی اقدام تک پہنچ گیا ہے لیکن ماضی میں غلام بنائے جانے والے ایسے لاکھوں انسانوں کی موجودہ نسل کے نمائندوں کا ماننا ہے کہ صرف معذرت کرنا ہی کافی نہیں ہوگا یورپی ملک نیدرلینڈز…
ملتانی مٹی کا نام کیسے پڑا اور یہ کہاں سے نکالی جاتی ہے؟
ملتانی مٹی (Fuller’s earth) ایک قسم کی مٹی ہے۔ اس کا استعمال پرانے زمانے سے بال دھونے وغیرہ کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔ جدید دور میں بھی اسے غسل کرنے، چہرے پر نکھار لانے، وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ جلدی بیماری کو ختم کرنے اور جلد کو ملائم رکھنے میں…