گلگت بلتستان: دسمبر میں منائی جانے والی انوکھی رسم ’نسالو‘ کیا ہے
گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی درختوں سے پتوں کے گرنے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، اس خطے میں خزاں کا موسم بھی سیاحوں کو دعوت نظارہ دیتا ہے اور بڑی تعداد میں ہر سال سیاح خزاں کے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے گلگت بلتستان کا…
راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ : کیا کانگریس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے؟
بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور رُکن پارلیمان راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ماہرین ملک بھر میں شروع کی گئی اس ’یاترا‘ کو آئندہ عام انتخابات میں کانگریس کو منظم کرنے کی ایک کوشش…
چین میں اگلے برس کووڈ سے دس لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ، بھارت میں بھی کیسز بڑھنے لگے
چین نے جب دسمبر کے اوائل میں اپنی صفر کووڈ پالیسی میں نرمی کا اعلان کیا تو اسی وقت بین الاقوامی مبصرین نے متنبہ کیا تھا کہ چین کی ایک بڑی آبادی میں وسیع پیمانے پر وبا پھیل سکتی ہے، جنہیں خاطر خواہ مدافعتی صلاحیت یا ویکیسن تحفظ حاصل نہیں ہو سکی ہے ایک طبی…
معروف ترک شیف فائنل کے بعد ورلڈکپ ٹرافی تک کیسے پہنچے؟
فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کس طرح ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف شیف ’سالٹ بے‘ نے قطر میں ہونے والے ورلڈکپ فائنل کے بعد گراؤنڈ تک ’غیر ضروری رسائی‘ حاصل کی، جہاں انہوں نے حیرت زدہ ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں…
ارجنٹینا میں ہزار کے نوٹ پر لیونل میسی کی تصویر؟
ارجنٹینا میں فٹبال ٹیم کی ورلڈکپ میں جیت کے بعد ملک بھر میں جشن کا سلسلہ جاری ہے اور اپنی ٹیم کو چھتیس سال بعد ورلڈ چیمپیئن بنانے والے کپتان لیونل میسی بھی دنیا بھر میں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی…
‘گوادر حق دو’ تحریک چینی باشندوں سے بندرگاہ خالی کرنے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟
بلوچستان کے عوام کے حقوق کے حصول کے لیے شروع کی گئی ‘گودار کو حق دو’ تحریک کے شرکا نے علاقے میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں سے گوادر چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچ عوام کے…
سیلاب زدہ علاقوں میں تقریباً سوا کروڑ افراد کو غربت کا سامنا، رپورٹ
پوسٹ ڈزاسٹر نیڈز اسیسمنٹ (پی ڈی این اے) کی طرف سے سیلاب کے حوالے سے جاری کی گئی ضمنی رپورٹ کے مطابق آفت زدہ علاقوں میں اضافی 19 لاکھ گھرانوں اور تقریباً ایک کروڑ 21 لاکھ افراد کو کثیر جہتی غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے پی ڈی این اے نے تخمینہ لگایا ہے…
کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران مزاحمت پر قتل کے واقعات پولیس کے لیے چیلنج بنے ہوئے ہیں
کراچی کے علاقے کورنگی چھ نمبر میں بدھ 21 دسمبر کی دوپہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر اٹھارہ سالہ محمد قیوم کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا اس سے قبل 19 دسمبر کو بھی کورنگی آر ایریا میں موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران محمد فیضان نامی نوجوان کو ہاتھ،…