عرب ثقافت کی پہچان ’بشت‘، میسی کو پہنائے گئے کالے گاؤن کی دلچسپ کہانی۔۔
فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد لیونل میسی کو کالے رنگ کا گاؤن (چوغہ) پہنایا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ سوالات کر رہے ہیں کہ میسی نے جو کالے رنگ کا ’گاؤن‘ پہن رکھا ہے، وہ ہے کیا؟ بشت یعنی عبا (مردوں کے لیے) یا عبایا…
”یہ میسی کا آخری نہیں، پہلا ورلڈ کپ تھا!“ میسی کے سب سے بڑے خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کی داستان
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم کی تاریکی میں لیونیل میسی اکیلے ہی روشنی میں اس ایک انعام کو حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھے، جو ان کے سنہری کیریئر کے دوران تکلیف دہ حد تک ان سے دور رہا ارجنٹینی فٹبال کی تاریخ کے پینتیس سالہ عظیم کھلاڑی اس عظیم لمحے سے قبل اپنے ہاتھ…
ورلڈکپ فائنل کی سنسنی خیز روداد ’ایک میچ، جسے دیکھ کر دسمبر میں دانتوں کو پسینہ آ گیا!‘
قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست دے کر بالآخر چھتیس برس کے طویل عرصے بعد ایک مرتبہ پھر ورلڈکپ فاتح بن گیا ہے۔ ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا قطر کے لوسیل…
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ: ایک ناقابلِ اعتبار دستاویز
ہر سال دسمبر میں ہمارے ہاں حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کو تازیانہ بنا لیا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس رپورٹ کا علم، قانون اور حتیٰ کہ اخلاقیات کی دنیا میں بھی کوئی اعتبار نہیں۔ یہ کمیشن بھی ویسا ہی ایک کمیشن تھا، جو پاکستان میں بنائے جاتے رہے ہیں تا کہ…
گزر آیا میں چل کے خود پر سے
ضمیر کسی نے نہیں دیکھا مگر ضمیر ہوتا ضرور ہے۔ یہ مطمئن بھی ہوتا ہے، بے چین بھی رہتا ہے، سو بھی جاتا ہے اور کبھی اچانک جاگ بھی پڑتا ہے۔ ضمیر انفرادی بھی ہوتا ہے اور اجتماعی بھی۔۔ جو مطمئن ضمیر ہے، وہ تو خیر ہے ہی مطمئن۔ مگر جو ضمیر پھانس بن کے…
گجرات فسادات میں ریپ اور قتل کے مجرمان کے خلاف بلقیس بانو کی اپیل خارج
بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات کے مسلم کش فسادات کی متاثرہ خاتون بلقیس بانو کی وہ درخواست خارج کر دی ہے، جس میں انہوں نے اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی اور خاندان کے دیگر افراد کو قتل کرنے والے گیارہ مجرموں کی رہائی کے خلاف اپیل دائر کی تھی اس سلسلے میں…
فلم اواتار 2 اور فلمی صنعت میں تھری ڈی فارمیٹ کا مستقبل
ایک جانب تو اواتار فرنچائز کی نئی آنے والی فلم ’اواتار: دا وے آف واٹر‘ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں تو دوسری جانب اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا سیکوئل ممکنہ طور پر ایک جُوا ثابت ہو سکتا ہے اگرچہ اس بات کا یقین کرنا ذرا مضحکہ خیز لگتا…
امریکا میں سالانہ 74 لاکھ مریضوں کی بیماری کی غلط تشخیص کا انکشاف
طب کے میدان میں دنیا کے بہترین ملک تصور کیے جانے والے امریکا کے حوالے سے ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے سب کو چونکا کر رکھ دیا گیا، جہاں سالانہ چوہتر لاکھ مریضوں کی بیماری کی غلط تشخیص ہوئی ہے اور اس سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد یا تو…