نمک کا متبادل، امارات کے صحرا میں اگنے والا پودا
اگرچہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے، جس کی خوراک کا انحصار دیگر ممالک سے درآمدات پر ہے، لیکن اب امارات کے صحرا میں ایسا پودا اگایا جا رہا ہے جو کھانے میں استعمال ہو رہا ہے، جبکہ ملک کے شدید گرم موسم اور زیرِ زمین نمکین پانی…
کلائمیٹ چینج کے باعث تباہ کاریاں ’ابھی تو یہ صرف شروعات ہے‘
اس برس آنے والے تباہ کن سیلاب، خشک سالی اور گرمیوں کی ریکارڈ لہر اس بات کی جانب اشارہ ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کیے جانے والے انتباہ اب حقیقت کی صورت میں تواتر سے سامنے آ رہے ہیں بین الاقوامی سطح پر عالمی درجہ حرارت کو محدود کرنے کے لیے…
دن کی روشنی میں متحرک رہنے کا اچھی نیند سے کیا تعلق ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سردیاں آتے ہی معمولات زندگی میں تبدیلی آ جاتی ہے اور اکثر لوگ رات کو دیر سے سوتے اور صبح کو دیر سے جاگتے ہیں، لیکن ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کوئی فطری تبدیلی نہیں بلکہ اس کا کس صحت برا پڑتا ہے امریکا میں کی…
اور جب پناہ گزینوں کے مخالف فرانس کو پناہ گزین کھلاڑیوں نے فٹبال کا چیمپیئن بنا دیا۔۔۔
دفاعی چیمپیئن فرانس مراکش کو ہرا کر ایک بار پھر فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے، جہاں اتوار کو ارجنٹینا کے خلاف ایک دلچسپ مقابلے کی توقع ہے یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سات ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں چوتھی مرتبہ ہے کہ فرانس ورلڈکپ کے…
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ: 15 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کے ایک میچ میں 139 رنز کے تعاقب میں سڈنی تھنڈر کا کوئی بلے باز ڈبل فگر میں نہ پہنچ سکا اور پوری ٹیم محض پندرہ رنز کے کم ترین مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو گئی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے جمعے کو پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز…
کرسی پر زیادہ بیٹھنے کا نقصان: سعودی یونیورسٹی میں تیار کی گئی ’ہیلتھ چیئر‘ میں کیا ہے؟
اس دور میں اکثریت ایسے افراد کی ہے، جو دفاتر میں کام کرتے ہیں یا پھر ان کا غیر سرگرم طرز زندگی انہیں کرسی پر بیٹھائے رکھتا ہے، جس سے وہ کئی جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں سعودی عرب میں مدینہ کی طیبہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد الاحمدی نے زیادہ…
پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ: اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان متوقع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ہفتے کی شام لاہور کے لبرٹی چوک پر ہونے والے جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے ’اہم اعلان‘ کرنے جارہے ہیں اس سے قبل 26 نومبر کو روالپنڈی میں لانگ مارچ کے اختتام پر انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا…
توشہ خانہ کیس: عمران خان نے جیو نیوز پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نجی نیوز چینل جیو، اینکر شاہزیب خانزادہ اور کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…