جب زبان نہیں تھی تو لوگ کرتے کیا تھے؟
ہم لوگوں کے مسئلے کیا ہوتے ہیں؟ پانی نہیں آ رہا، گیس بند ہو گئی، بچوں کی فیس دینی ہے، کام والی باجی نہیں آئیں، موزے نہیں دھلے، مہینے کے آخر میں پیسے کم پڑ گئے، جون میں بجلی نہیں ہے، دسمبر میں گیس چلی گئی، ٹائر پنکچر ہو گیا، صابن ختم ہے۔۔۔ ایک لمبی…
قطر فٹبال ورلڈکپ: احتجاج يا منافقت؟
بہت سے ممالک کو فيفا کا قطر کو میزبانی کا حق دینا کچھ پسند نہیں آیا اور منفی پہلو ڈھونڈنے پر ہی زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ تمام تر مغربی ممالک کاروباری لین دین کے دوران قطر پر کوئی تنقید نہیں کرتے۔ یہ احتجاج ہے یا منافقت؟ بات یورپ میں حجاب پر پابندی کی…
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ دینے والا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟
انسانی اسمگلروں کی جانب سے گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کو ایک اہم گزر گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ افغانستان اور کئی دیگر ممالک سے یورپ اور بیرونی دنیا کے لیے غیر قانونی سفر کرنے والے بہت سے لوگ پاکستان سے گزر کر جاتے ہیں۔ اور ان میں سے ایک…
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں اضافہ، معاشی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کی معیشت سے متعلق ڈیفالٹ کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ایسے میں معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ سخت مالی حالات سے نکلنے کے لیے حکومت کو قرضوں کی ادائیگی کو مؤخر کرانے یا انہیں ری شیڈول کرانے پر دھیان دینا ہوگا زرِمبادلہ کے انتہائی کم…
بھارت: سپریم کورٹ نے تاج محل کی ’تاریخ دوبارہ لکھنے‘ کی درخواست خارج کر دی
بھارت کی سپریم کورٹ نے تاج محل کی تاریخ دوبارہ لکھے جانے سے متعلق مضحکہ خیز درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تاریخ کی کتابوں میں تاج محل سے متعلق ’غلط حقائق‘ درج ہیں، لہٰذا انہیں کتابوں سے نکال دیا…
انڈیانا جونز کی پندرہ برس بعد واپسی؛ پانچویں اور آخری فلم میں نیا کیا ہوگا؟
انڈیانا جونز کے مداح اپنے پسندیدہ کردار کو پندرہ برس بعد اسکرین پر دیکھنے کے لیے پُرجوش دکھائی دیتے ہیں واضح رہے کہ ’انڈیانا جونز اینڈ دی ڈائل آف ڈیسٹنی‘ فرنچائز کی پانچویں اور آخری فلم ہوگی، جو آئندہ برس 30 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی حال ہی میں…
امریکہ: نئے میڈیا بل کی تجویز، ‘میٹا’ کی فیسبک سے خبریں ہٹانے کی دھمکی
فیسبک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کانگریس نے مجوزہ میڈیا بل منظور کیا، تو وہ امریکہ میں اپنے پلیٹ فارم سے خبریں ہٹانے پر مجبور ہو جائے گی واضح رہے کہ مجوزہ بل کے ذریعے امریکہ میں میڈیا ادارے اور اخبارات ٹیکنالوجی کمپنیوں بشمول فیسبک اور…
منافع کے لیے ماحولیات سے کھیلنا تباہ کن ہے: انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ کاروباری منافع کے لیے ماحولیاتی نظام سے کھیلنے کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مونٹریال میں حیاتیاتی تنوع کے موضوع پر مذاکرات سے قبل ایک تقریب…