ٹیلی نار پاکستان کو ایک ارب ڈالر میں فروخت کرنے کے لئے اماراتی کمپنی سے مذاکرات
ملک میں حالیہ معاشی بحران اور کاروبار کی بڑھتی ہوئی لاگت کی وجہ سے پاکستان کی دوسری بڑی سیلولر کمپنی ’ٹیلی نار‘ کی فروخت کے لیے اماراتی کمپنی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اس ضمن میں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ٹیلی نار پاکستان اپنے آپریشن فروخت کرنے کے…
پطرس بخاری: ایک ہمہ جہت شخصیت
پطرس بخاری کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب میں شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ہماری بچپن کی یادوں کا حصہ ہیں اور اردو ادب کا سرمایہ بھی یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جس نے پطرس کے مضامین نہیں پڑھے، اس نے اردو ادب کے…
چنڈ مار کے پیریں پے جاؤ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر کے نئے پیکیج کی اگلی قسط جو دسمبر میں وصول ہونی تھی، تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ کیونکہ حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والی تباہ کاری کے بعد حکومتِ پاکستان نے جو اخراجاتی تخمینے لگائے ہیں، آئی ایم ایف کو ان پر…
قطر کس طرح ورلڈکپ سے اسلام سے متعلق تصورات بدلنے کی کوشش کر رہا ہے؟
اپنے اقدامات سے مسلم اور عرب شناخت کا اظہار کرنے والے قطر نے فٹبال ورلڈکپ میں عالمی مقابلے دیکھنے کے لیے آنے والے لاکھوں تماشائیوں کے اسلام سے متعلق تصورات تبدیل کرنے کا مثبت عمل بھی جاری رکھا ہوا ہے قدرتی گیس کی دولت سے مالا مال قطر فٹبال کی میزبانی…
آب و ہوا کی تبدیلی اور فضائی آلودگی سے اعصابی بیماریوں میں اضافہ، تازہ تحقیق
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلیوں کی وجہ سے سر درد، ڈیمنشیا، پٹھوں کی متعدد بیماریوں اور پارکسنز جیسے اعصابی امراض کی علامات بدتر شکل اختیار کر سکتی ہیں طبی جریدے نیورولوجی کے آن لائن شمارے میں امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کی حال ہی میں…
نمیبیا کی چراہ گاہوں کے پُراسرار دائروں کا معمہ حل ہوگیا
برِاعظم افریقا کے جنوبی ملک نمیبیا کی چراہ گاہوں میں موجود عجیب و غریب دائروں نے سائنسدانوں کو تقریباً پانچ دہائیوں تک الجھائے رکھا، لیکن ایک نئی تحقیق میں اس پُراسرار معاملے پر مزید روشنی ڈالی گئی ہے نمیب کے ساحلی علاقے پر موجود سیکڑوں ہزاروں کی تعداد…
رونالڈو کا سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ معاہدہ
ایک ہسپانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ’النصرکلب ‘ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ نئے سیزن کے لیے معاہدہ کرلیا ہے پرتگ کے فارورڈ نے اولڈ ٹریفورڈ میں اپنے دور کو گزشتہ ماہ پیئرز مورگن کے ساتھ ایک اشتعال انگیز انٹرویو کے بعد…
فلسطینیوں نے فلم ’فرحہ‘ پر اسرائیلی اعتراضات مسترد کر دیے
ایک اور دن اور اسرائیلیوں کی طرف سے فلسطینیوں کی آواز کو دبانے کی ایک اور مذموم کوشش۔۔ گویا فلسطین میں نسل پرست ریاست کی طرف سے منظم نسل کشی کافی نہیں تھی، اب وہ فلسطین کے بارے میں فلموں کو مرکزی دھارے کے میڈیا تک پہنچنے سے روکنے کی کوشش میں آگے بڑھ چکے…