’میرا لیڈر سچا، تمہارا جھوٹا‘، گاڑی میں سیاسی تکرار کے بعد ایک مسافر ہلاک
خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق پشاور سے تیمرگرہ جانے والی مسافر گاڑی میں دو مسافروں کے درمیان سیاسی بحث جھگڑے میں تبدیل ہو گئی اور اس دوران گولی چلنے سے ایک مسافر جان سے گیا مردان پولیس کے مطابق یہ واقعہ پانچ نومبر ہفتے کو پشاور سے مسافر گاڑی تیمرگرہ جانے…
ایشیائی مچھر افریقہ کے لیے کتنا بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
افریقی ملک ایتھوپیا میں ملیریا کی وبا ممکنہ طور پر مچھروں کی ایک ’غیر مقامی نسل‘ کی وجہ سے پھوٹی تھی۔ سن 2012ع میں اسی نسل کے مچھر جبوتی میں ملے تھے اور اب یہ ایتھوپیا، سوڈان، صومالیہ اور نائجیریا تک پہنچ گئے ہیں ایک تازہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق افریقہ میں…
اب کراچی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلیں گی
حکومتِ سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک نئی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں الیکٹرک گاڑیوں کے ’مکمل طور پر ماحول دوست‘ بیڑے شامل ہوں گے تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر تازہ اقدام کی…
جو ہونا چاہیے، وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا!
دو وزرائے اعظم کی چوری شدہ گفتگو کی ڈارک ویب پر فروخت اور اعظم سواتی کی فیملی وڈیو ظاہر ہونے سے کم از کم ایک معمہ تو حل ہوا، یعنی اس ملک اور ان ممالک میں کوئی فرق نہیں، جہاں ہر حساس آئینی و سرکاری عہدیدار اور سیاسی و ذاتی مخالف کا فون، دیوار، دیوار…
پاکستان کو ترقی کی ضرورت ہے لیکن ترقی ماحول دوست ہو!
پاکستان میں ماحولیاتی تنزلی سے ترقی کا عمل سست روی کا شکار ہوا ہے اور ساتھ ہی ساتھ معیارِ زندگی میں بھی کمی آئی ہے۔ خصوصاً صنعتی اور شہری آلودگی سے صحت، معیار زندگی اور معاشی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے ملک میں اس وقت ہوائی آلودگی اور پانی کی کوالٹی، قدرتی…
گھوٹکی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 3 افسران سمیت 5 اہلکار شہید
صوبہ سندھ اور پنجاب کے بارڈر ایریا گھوٹکی میں رونتی کے کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ڈی ایس پی اوباڑو اور دو ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکار شہید ہوئے ہیں اتوار کو ڈی آئی جی پولیس جاوید جسکانی نے کہا ہے کہ سات روز قبل اوباڑو میں…
’جنسی حملے کا الزام‘، آسٹریلیا میں سری لنکن اوپنر دنشکا گوناتھیلاکا گرفتار
ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود سری لنکا کی قومی ٹیم کے کرکٹر دنشکا گوناتھیلاکا کو سڈنی میں ایک خاتون پر جنسی حملے کے الزام کی بنیاد پر پولیس نے حراست میں لیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز…
ایران: ایک گیت کی کہانی، جو احتجاجی تحریک کا نعرہ بن گیا۔۔
ایرانی گانا ’برائے‘ ملک میں جاری حکومت مخالف احتجاج کا مرکزی ترانہ بن کر سامنے آیا ہے حال ہی میں برطانوی میوزک بینڈ ’کولڈ پلے‘ نے اپنے ورلڈ ٹوئر کے آغاز پر ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جب یہ گانا گایا تو ایران سے ملک بدر کیے گئے اداکار اور سماجی کارکن…