ایران: میں پولیس کارروائی کے باوجود احتجاجی مظاہروں میں شدت، مہسا امینی کے چہلم میں کیا ہوا؟
بائیس سالہ کرد خاتون مہسا امینی کی ایرانی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ایران میں شروع ہونے والے احتجاج میں اضافہ ہو رہا ہے بائیس سالہ مہسا امینی کے چہلم کے موقع پر بدھ کی رات کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے جو جمعرات کے روز بھی جاری رہے گزشتہ روز سکیورٹی…
پہلی بلوچ گلوکارہ ایوا بی کی تصویر ’ٹائمز اسکوائر‘ پر آویزاں
پاکستان کی پہلی باحجاب ریپر اور بلوچ گلوکارہ ایوا بی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ نے ان کی تصویر امریکا کے معروف ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کی ہے یاد رہے کہ ایوا بی سے قبل اسپاٹی فائے سات پاکستانی خواتین گلوکاراؤں کی…
دیوار گریہ (افسانہ)
گاؤں کے سرکردہ لوگوں کے وفد سے میں نے اتوار تک کی مہلت مانگی اور وعدہ کیا کہ میں گاؤں آ کر اسے سمجھاؤں گا، ہو سکتا ہے وہ میری بات مان جائے انہوں نے کہا ’’ہم اتوار تک آپ کا انتظار کریں گے، ہمیں آپ کا بہت لحاظ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ…
بھوک کا تاریخی اور سماجی پس منظر
جب ایک جگہ غذا کے ذرائع ختم ہو جاتے تھے تو انسان دوسرے علاقے کو دریافت کرتا تھا، جہاں اسے غذا مل سکے لیکن آخر میں اس نے ایک جگہ آباد ہو کر زراعت کو اختیار کیا تاکہ اپنی غذا کے بارے میں اس کو اطمینان رہے۔ اسی کے نتیجے میں اس نے زراعت اور…
حق واپسی کے لیے فلسطینی ’رسک بوٹ‘ پر سوار
دنیا تبدیلیوں کے دروازے پر ہے۔ عالمی حقیقتوں میں ہر طرف تبدیلی کے مناظر بکھرے ہیں۔ یہ ایک فطری امر ہے۔ انسانوں کو اور انسانی معاشرے کو طویل عرصے تک ایک مٹھی میں بند رکھا جا سکتا ہے نہ ایک کھونٹے سے باندھے رکھنے کی انسانی تدبیر کارگر ہو سکتی ہے۔ اس لیے ہر…
وہ ہندوستانی نژاد شہری، جو دیگر ملکوں کے صدر، وزیر اعظم بنے؟
برطانیہ میں کنزویٹو پارٹی نے بھارتی نژاد رشی سونک کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ اس طرح وہ اس اعلیٰ عہدے پر پہنچنے والے پہلے بھارتی نژاد برطانوی شہری بن گئے ہیں لیکن آپ کے لیے یہ جاننا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا کہ تقسم ہند سے قبل نقل مکانی کرنے…
تحریک انصاف سے پی ڈی ایم حکومت: حکومتیں بدلیں لیکن عوام کو کیا ملا؟
ایک جانب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کو 200 سے نیچے لانے اور آئندہ چند دنوں میں اچھی خبروں کی امید دلا رہے ہیں، لیکن نئی حکومت آنے کے بعد زمینی حقائق گذشتہ چھ ماہ میں عام کے لیے زمین تنگ کیے جانے کی گواہی دے رہے ہیں مہنگائی سے پریشان عوام اب…
فیصل آباد: ماں نے بیٹی کے مبینہ قاتل شوہر کو پندرہ برس بعد کیسے ڈھونڈ نکالا؟
اس کہانی کی ابتدا تقریباً پندرہ سال قبل صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے ’بولے دی جھگی‘ سے ہوئی، جب تبسم کی عمر فقط سولہ برس تھی۔ تبسم کے والد ایک امام مسجد تھے اور گھر کی قریبی مسجد میں امامت کے فرائض سرانجام دیتے تھے تبسم کو پڑھائی کا بہت شوق تھا…