ایرانی مذہبی رہنما کا حکومت مخالف مظاہروں کے حق میں بیان
ایران کے ایک اہم مذہبی عالم نے ایرانی پولیس کے ہاتھوں بائیس سالہ کرد خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے میڈیا کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایرانی عالم دین آیت…
پاکستان کے پیدائشی افغان مہاجرین کے لیے شہریت کی راہ ہموار؟
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان میں پیدا ہونے والے ایک افغان نوجوان کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق وفاقی وازرت داخلہ کو جاری کی گئی ہدایت کے بعد افغانیوں کو پاکستانی شہریت ملنے کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دیتی ہے واضح رہے کہ 20 اکتوبر جمعرات کو…
پیناڈول: نقصان کا جواز دے کر دواساز ادارے نے پیداوار روکنے کا اعلان کر دیا
معروف فارما سیوٹیکل کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن کنزیومر ہیلتھ کیئر پاکستان لمیٹڈ نے پیناڈول کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے کمپنی کو نقصان ہو رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ریگولیٹری…
عمران خان ڈی سیٹ ہوئے یا نااہل۔۔۔ اور کتنے عرصے کے لیے؟
توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی ہے عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست اسلام…
ٹین کے آدمی (افسانہ)
پروفیسر آرنلڈ کو ایک زمانہ جانتا تھا۔ وہ ایک مخبوط الحواس امریکی پروفیسر تھا۔ بہت دن انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں پڑھاتا رہا۔ پھر انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار چلا آیا۔ امریکہ سے اس کی پنشن ماہ بہ ماہ اس کے بینک اکاﺅنٹ میں جمع بھی ہو جایا کرتی۔ اس کے…
موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے نئی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے
موجودہ دور کا سب سے سنگین اور اہم مسئلہ موسمیاتی تبدیلی کا ہے اور امیر سے لے کر غریب ہر شخص نہ صرف اس سے متاثر ہے بلکہ ہر دوسرا شخص اسی موسمیاتی تبدیلی کی بات کرتا نظر آتا ہے۔ عوامی سطح پر لوگ شدید گرمی کی لہر، سیلاب، طوفان، بارشوں میں شدت کی بات…
ہمارے شرمیلے سیاستدان اسمبلی میں آخر کچھ بولتے کیوں نہیں؟
ایک زمانے میں کسی نہ کسی سیاستدان کے نام کے ساتھ دیواروں پر نعرہ لکھا ہوتا تھا، ’فلاں تیری بولی، دشمن کے لیے گولی‘۔ واضح رہے کہ یہ وہ بولی نہیں جو منتخب ایوانوں میں تحریکِ اعتماد یا عدم اعتماد پیش ہونے کے دنوں میں لگائی جاتی ہے، اس بولی پر تو منتخب ارکان…
ابراہیم حیدری کا ایوب ملاح: شادیوں پر مووی بنانے سے دستاویزی فلموں تک کا سفر۔۔۔
سمندر کے کناروں کے بھی اپنے درد ہیں، لہریں اور کنارے ہزاروں، لاکھوں صدیوں سے ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں پر کبھی مل نہیں پاتے۔ لہریں جانے کتنی دور سے کنارے تک پہنچنے کے لیے اپنا سفر شروع کرتی ہیں مگر یہ نصیبوں کا کھیل ہے کہ کنارے پر کون سی لہر پہنچتی ہے۔ اور…