بھارت کا آئندہ سال ایشیا کپ میں شرکت کے لئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار
ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم 2023 میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی بھارتی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کونسل کے چیئرمین اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان…
الیکشن کمیشن کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ سندھ حکومت کی سات اضلاع میں 23 اکتوبر کے بلدیاتی انتخابات تین ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تیسری درخواست پر کیا گیا…
شاہ زیب قتل کیس میں سپریم کورٹ کا شاہ رخ جتوئی کو ساتھیوں سمیت رہا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے دس برس قبل کراچی میں شاہ زیب خان نامی نوجوان کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کرنے کا حکم دے دیا ہے منگل کو کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی…
ضمنی انتخابات کی واحد نشست پر عمران خان کو شکست دینے والے عبدالحکیم بلوچ کون ہیں؟
اتوار 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سات حلقوں میں سے چھ میں کامیابی سمیٹی اور صرف ایک حلقے میں ہارے ان سات حلقوں میں پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ وہ واحد امیدوار تھے، جو عمران خان کو ہرانے میں…
آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ماننے کا فیصلہ واپس لے لیا
فلسطین نے منگل کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لینے کے آسٹریلیا کے فیصلے کو سراہا ہے تفصیلات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ نے اپنی ٹویٹ کہا ”ہم بیت المقدس کے حوالے سے آسٹریلیا کے فیصلے اور بین…
ایک محبت کے بارے میں (افسانہ)
ایک قدیم کہانی کو دہرانے کے درمیان مفروض حریف سے لڑتے ہوئے اداکار اس تلوار سے اچانک شدید زخمی ہو گیا، جو صرف اداکار، حریف اور تماشائیوں کے تصور میں تھی۔ اس پر حریف ہی نہیں، تماشائی بھی حیران تھے۔ پسلیوں کے درمیان راستہ بناتی ہوئی تلوار سیدھی اداکار کے…
لال غبارہ اور ناممکن قسم کی ہیپی اینڈنگ
دکان میں ایک بابا داخل ہوتا ہے اور بڑے اشتیاق سے پوچھتا ہے ’یہاں غبارے ملتے ہیں؟‘ دکاندار بہت غصے میں کہتا ہے کہ یار تم ہر دوسرے دن آتے ہو اور گھستے ساتھ غباروں کی فرمائش کرتے ہو۔ تمہیں پتہ ہے یہاں جگہ کم ہے، پھولے ہوئے غبارے میں کہاں رکھوں گا؟ اور…
زمین کتنے انسانوں کا بوجھ برداشت کر سکتی ہے؟
یہ 72 ہزار سال قبل از مسیح کی بات ہے جب انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا پر واقع توبا نامی آتش فشاں اُبل پڑا تھا۔ اسے پچھلے ایک لاکھ برس کے دوران پیش آنے والا دنیا کا سب سے بڑا واقعہ سمجھا جاتا ہے اس کے نتیجے میں برِاعظم ایشیا کا وسیع علاقہ گرد کی تین…