امریکا کا پہلا یہودی وزیر خارجہ (5)
اگر یہ کہا جائے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد کون سا ایک سفارت کار ہے، جس نے دنیا پر سب سے زیادہ منفی اثرات چھوڑے تو ایک ہی نام ذہن میں آتا ہے۔۔ ڈاکٹر ہنری کسنگر۔ کسنگر کی پیدائش ایک جرمن یہودی خاندان میں ہوئی، جس نے ہٹلر کی یہود کش پالیسیوں سے تنگ…
گوگل کی آن لائن سرچ پر اجارہ داری۔۔ امریکہ اور گوگل آمنے سامنے کیوں ہے؟
امریکی محکمہ انصاف ایک وفاقی جج سے یہ استدعا کرنے پر غور کر رہا ہے کہ گوگل کے انٹرنیٹ سرچ انجن کو غیر قانونی اجارہ داری قرار دینے کے بعد کمپنی کو تقسیم کر دیا جائے، عدالت میں داخل کی گئی دستاویز میں یہ اس مسئلے کے حل کے لیے دی گئی تجاویز میں سے…
ڈھائی صدیوں میں معروف امریکی یہودی (4)
گزشتہ مضمون میں تذکرہ ہوا تھا کہ کس طرح ایک یہودی بروکر خائم سالومن نے امریکا کی جنگِ آزادی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے خود کو سرمائے سمیت آزادی کے مقصد کے لیے وقف کر دیا۔ خائم کے بعد امریکا کی یہودی کمیونٹی نے پچھلے ڈھائی سو برس میں خود کو کس طرح…
اسرائیل کی سفاکی کا ایک سال اور سویا ہوا عالمی ضمیر۔۔
دیر یاسین نامی فلسطینی گاؤں، جو یروشلم سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور جس کی تاریخ سولہویں صدی سے ملتی ہے، اب موجود نہیں ہے۔ یقینی طور پر اس کا نام نقشے سے مٹا دیا گیا ہے، اور عرب اور ان کے آباؤ اجداد جو کبھی یہاں رہتے تھے، اب یہاں ان کا…
امریکی جنگِ آزادی کا یہودی ہیرو (3)
امریکی تحریکِ آزادی کا ایک بہت اہم کردار خائم سولومن نامی یہودی مالیاتی بروکر ہے۔ وہ نہ ہوتا تو شاید جنگِ آزادی اور اس کے فوراً بعد کا امریکا کچھ اور ہی ہوتا۔ مارچ چودہ سو بانوے میں جب ہسپانوی مسلمانوں اور یہودیوں کو ملکہ ازابیلا اور شاہ فرڈیننڈ کی…
سائنسدانوں کی انقلابی ایجاد، ہوا صاف اور بجلی پیدا کرنے والا مصنوعی پودا تیار کر لیا!
شہری فضائی آلودگی حالیہ دنوں میں ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے، سائنسدان اس مسئلے کے جدید حل کی ضرورت کو ایک چیلنج کی صورت میں دیکھتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ اپنا زیادہ تر وقت گھر کے اندر گزارتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم گھر، کام یا اسکول میں جو ہوا سانس لیتے ہیں،…
فریبِ نظر (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
آدمی مچھلیوں کی طرف متوجہ تھا۔ مچھلیاں شیشے کے پیچھے ساکت اور معلق تھیں۔ شیشے کے عقب میں ان کے لیے پتھر کی سِلوں کے درمیان ایک تالاب بنایا گیا تھا جو کافی وسیع تھا۔ اس کی منڈیریں ایک دوسرے سے خاصے فاصلے پر واقع تھیں اور یہ فاصلہ نیم تاریکی میں کہیں آگے…
امریکا کا پہلا یہودی (2)
تین اگست چودہ سو بانوے کو اسپین کی بندرگاہ پالوس سے تین مضبوط چوبی جہاز (سانتاماریا، پنتا، نینا) ہندوستان دریافت کرنے نکلے۔تینتیس دن بعد انہیں زمین کے آثار نظر آئے۔ جسے وہ ہندوستان سمجھ رہے تھے وہ بحرہ کیربئین کا جزیرہ بہاماز نکلا۔ مقامی لوگوں نے انہیں…