چندی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات کی قابلِ اعتراض وڈیوز: طلبہ سمیت تین ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس نے چندی گڑھ یونیورسٹی میں لڑکیوں کی مبینہ نازیبا وڈیوز پوسٹ کرنے کے معاملے میں ایک طالبہ سمیت تین افراد کو گرفتار کرنے کے بعد انہیں مقامی عدالت میں ریمانڈ کی غرض سے پیش کر دیا ہے مقامی عدالت نے پولیس کی استدعا پر ملزمان کو سات…
گمشدہ رجمنٹ (افسانہ)
ایک طاقتور فوج کی ایک رجمنٹ کو شہر کی گلیوں میں پریڈ کرنا تھی۔ دستے صبح ہی سے بیرک کے احاطے میں پریڈ کی ترتیب میں کھڑے ہونا شروع ہو گئے سورج بلند ہوتا گیا اور اب سائے احاطے میں اگنے والے نوخیز پودوں کے قدموں تلے مختصر ہونے لگے۔ اپنے تازہ پالش کردہ…
سندھ ڈوبا یا ڈبویا گیا؟
کئی دنوں سے میں سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی کوریج پر تھا، اس سے پہلے میں نے 2010، 2011 اور 2020 کے سیلابوں میں بھی سندھ کی کوریج کی تھی، مگر اس بار جو میں نے تباہی، بدانتظامی دیکھی ہے وہ سوچتے ہوئے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ تین ہفتوں سے زیادہ دن گزر…
سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک صحافی مدثر نارو سمیت چھ جبری لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ نو ستمبر کو ہونے والی سماعت پر یا تو مذکورہ لاپتہ افراد کو پیش کیا جائے یا پھر وزیرِ اعظم شہباز شریف ذاتی طور پر حاضر…
بلوچستان میں امریکی انگوروں کے باغ کی کہانی، مالک کی زبانی
انگورکا حیاتیاتی تام Vitis vinifera ہے۔ یہ سخت سرد یا سخت گرم اور مرطوب آب و ہوا والے علاقہ جات کے علاوہ دنیا کے تمام حصوں میں کاشت ہوتا ہے۔ یعنی سطح سمندر سے لے کر دس ہزار فٹ تک کی بلندی تک اگایا جا سکتا ہے، لیکن پہاڑی اور نیم پہاڑی علاقہ جات تقریباً…
اور جب انگلینڈ کے کرکٹرز نے پاکستانی امپائر کو اغوا کر لیا۔۔۔
26 فروری 1956ع ایک شام پاکستان کا دورہ کرنے والی ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم اور پاکستان کے درمیان پشاور کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے تیسرے غیر سرکاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا، تو پاکستانی ٹیم 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 130 رنز بنا چکی تھی اور…
جمہوریت اور آزادیِ اظہار: کیا برطانیہ میں بادشاہ یا ملکہ کی مخالفت کرنا ممکن ہے؟
برطانوی پارلیمنٹ جسے ’’جمہوریت کی ماں‘‘ قرار دیا جاتا ہے، اس کی پُرشکوہ عمارت بڑی شان سے برطانیہ کے دِل، لندن میں موجود ہے۔ 1016ع میں تعمیر ہونے والی اس عمارت نے زمانے کے کئی گرم، سَرد دیکھے ہیں برطانیہ میں جیسے جیسے شاہی نظام اپنی طاقت کھوتا گیا، ویسے…
پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن سے کس کو فائدہ، کس کو نقصان؟
وفاقی وزارت توانائی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کی تجویز بھجوائی ہے، جس کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا عمل گذشتہ دو ہفتے سے جاری ہے یاد رہے کہ اوگرا نے یکم اگست کو اجلاس بلا کر ڈی ریگولیشن پر آئل…