دنیا بھر کے پانچ کروڑ افراد جدید غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور!
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی رپورٹ کے مطابق 2021ع میں پانچ کروڑ لوگ جدید غلامی کی زندگی گزار رہے تھے، ان میں سے دو کروڑ اَسی لاکھ جبری مزدور اور دو کروڑ بیس لاکھ جبری شادیوں میں پھنسے ہوئے تھے آئی ایل او کی پیر کو شائع ہونے والی رپورٹ…
بھارتی عدالت کا عبادت گاہوں سے متعلق قانون کے برعکس حکم، کیا گیان واپی مسجد دوسری بابری مسجد ثابت ہوگی؟
انتہا پسند ہندوتوا نظریات کا پرچار کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے برسراقتدار آنے کے بعد شاید ہی کوئی ایسا دن ہو، جب بھارت میں مسلم آبادی کی مذہبی، سماجی شناخت، ان کی عبادت گاہوں، مدرسوں اور دیگر چیزوں کو کسی نہ کسی بہانے نشانہ بنائے جانے کی…
اور جب ٹریفک میں پھنسے ڈاکٹر نے مریض کی جان بچانے کے لیے تین کلو میٹر دوڑ لگا دی
جنوبی بھارت کے شہر بنگلورو میں ایک ڈاکٹر کو ایک مریض کی ایمرجنسی سرجری کے لیے کال موصول ہوئی، وہ فوراً اپنی گاڑی میں ہسپتال روانہ ہوئے لیکن ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے ٹریفک میں اپنی کار پھنسنے کے بعد وہ گاڑی میں بیٹھ کر ٹریفک کھلنے کا انتظار کرنے کے…
ایم کیو ایم میں جاری سیاسی کشمکش، کیا پارٹی زوال کی جانب گامزن ہے؟
کمزور تنظیمی ڈھانچے اور مسلسل اختلافات کی وجہ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کو سندھ کے شہری علاقوں میں مشکلات کا سامنا ہے کامران ٹیسوری کو ڈپٹی کنوینئر کے عہدے پر بحال کرنے کے بعد اس معاملے پر تنظیم میں اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں۔…
سرمایہ کار بحریہ ٹاؤن کی زیر ملکیت بینک کی خریداری سے دستبردار
مجوزہ ٹرانزیکشن میں ’عدم پیش رفت‘ کی وجہ سے تین سرمایہ کاروں کے ایک گروپ نے باضابطہ طور پر ریئل اسٹیٹ ڈویلپر بحریہ ٹاؤن کے ذیلی ادارے اسکارٹس انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ میں 50 فیصد سے زائد شیئرز حاصل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے مقامی انگریزی روزنامہ…
بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خواتین نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے لگیں
بلوچستان میں ایک جانب جہاں سیلاب نے نظام زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے اور لوگ مختلف وبائی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، وہیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین صحت اور نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں خواتین کی نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفت…
سندھ: خیرپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44 افراد ہلاک
صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چوالیس ہلاکتیں ہوئی ہیں صوبے میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد چھ سو اڑتیس تک پہنچ چکی ہے، جبکہ آٹھ ہزار تین سو…
کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار سے 7 شہری جاں بحق
کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج 7 مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ڈینگی بخار مچھروں کی ایک قسم آئیڈیس (Aedes) کے کاٹنے سے ہوتا ہے، جو خود ڈینگی وائرس سے متاثر ہوتا ہے اور کاٹنے کے بعد خون میں وائرس منتقل کردیتا ہے۔…