حکومت نے 2 ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے کا ریکارڈ قرض حاصل کر لیا
موجودہ وفاقی حکومت رواں مالی سال 2022-23 کے پہلے دو ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے سے زائد کا ریکارڈ قرض حاصل کر چکی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کا بینکوں سے حاصل کردہ رقم پر نہ صرف انحصار بڑھا ہے،…
پولیس اہلکار کے تشدد کے خوف سے کنویں میں چھلانگ لگانے والا شخص ہلاک
صوبہ سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان میں پولیس اہلکار کے عتاب سے بچنے کے لیے ایک ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والا ایک شخص زہریلے پانی والے کنویں میں چھلانگ لگا کر ہلاک ہو گیا متوفی کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ پولیس اہلکار کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے…
بھیگی ہوئی کہانیاں
محبت جیت جائے گی چھوٹی سی بات بڑھتے بڑھتے رنگ بدل گئی۔ رنگ بھی تعصب کا، کالا سیاہ، جسے سرخی میں ڈھلتے دیر نہیں لگتی۔ ہوا بس یہ تھا کہ جلال چانڈیو کا گیت گاتا اپنی دُھن میں مگن خمیسو سائیکل لہراتا چلا جا رہا تھا کہ گلی کا موڑ مڑتا سعید اچانک سامنے آگیا۔…
’امریکہ وہ امریکہ نہیں رہا‘
چودہ گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ لاس اینجلس کے ہوائی اڈے پر پاسپورٹ پر مہر لگوانے کے لیے قطار میں کھڑا تھا۔ میرے پیچھے موجود ایک مسافر نے طویل انتظار اور سست رفتاری کی وجہ سے احتجاج کرنا شروع کر دیا۔ اس کی شکل اور اس کے لہجے سے…
ایران آوارگی (قسط 2)
چابہار کے معنی یہ ہیں کہ "چا” "چات” کنویں کو کہتے ہیں۔ اس علاقے میں کسی زمانے میں بہت سارے کنویں تھے، جس سے زراعت کرتے تھے۔ ان کنووں کے بڑی تعداد میں ہونے کی وجہ سے کہا گیا کہ یہاں چاتوں (کنووں) کی بہار ہے۔ اس طرع یہ چابہار ہوا۔…
توہینِ عدالت: عمران خان پر 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی: اسلام آباد ہائی کورٹ
جمعرات کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس میں آج عدالت نے جمع کرایا گیا جواب ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دیا۔ عمران خان پر فرد جرم 22 ستمبر کو عائد کی جائے گی عدالت کی جانب سے قرار دیا گیا کہ جواب میں ’مشروط معافی کے الفاظ نہیں بلکہ…
کوئٹہ میں منشیات فروشوں کا ’راج‘ کئی برس بعد کیسے ختم ہوا؟
گورنر، وزیراعلیٰ اور آئی جی کے دفتر سے چند سو قدم کی دوری پر واقع کوئٹہ سٹی نالہ (حبیب نالہ) نشے کے عادی افراد، منشیات فروشوں اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ملزمان کی آماجگاہ تھا۔ یہاں پولیس کو ماضی میں کی گئی کارروائیوں میں اکثر ناکامی کا سامنا کرنا…
جب جاوید میانداد نے آسٹریلین بولر ڈینس لِلی پر بلا تانا۔۔۔
پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتامی لمحات میں جو سنسنی آئی اور اس واقعے نے دونوں ٹیموں اور ان کے مداحوں کے بیچ جو تلخی پیدا کی اس سے نہ صرف یہ کہ پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ مخاصمت کو ایک نیا رنگ ملا بلکہ بہت سے مبصرین کے مطابق یہ مخاصمت اب انڈیا…