روپے کی قدر بحال ہونے لگی، ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار
معاشی تجزیہ کاروں نے روپے کی قدر میں اس اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کے انتہائی ضروری ڈپازٹ حاصل کرنے سے منسوب کیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے شیئر کردہ اعداد و…
قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق
چائے پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور اس کے متعلق وقتاً فوقتاً مختلف مطالعات ہوتے رہتےہیں۔ ایسی ہی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے روزانہ قہوے کے استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ امریکا کے نیشنل اِنسٹیٹیوٹ…
شیرشاہ پل حادثہ: 15 برس بیت گئے ذمہ دار قانون کی گرفت سے آزاد
سپریم کورٹ کی ہدایت پر 7 اپریل 2010 کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں ملزمان کو 2012 میں سیشن عدالت نے بری کر دیا تھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے شیرشاہ پل کے انہدام سے متعلق رواں سال اپریل میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے ایک سابق…
چچا منٹو کے نام ایک بھتیجے کا خط
۱۱ مئی ۱۹۵۲ء چچا منٹو صاحب السلام علیکم۔ یہ خط اس بھتیجے کی طرف سے ہے، جسے آپ نہیں جانتے اور نہ جسے آپ نے جاننے کی کبھی کوشش کی۔ جسے پاکستان میں شاید کوئی بھی نہیں جانتا اور وہ اپنے کام سے بچے ہوئے اس تھوڑے سے وقت میں آپ جیسے بلند پایہ ادیب…
’کسی سال پانی کی بوند کو ترسیں تو کسی سال اسی پانی سے پناہ مانگیں‘
ہم نے اپنی چالیس سال کی زندگی میں یہ دیکھا ہے کہ اوسطاً ہر چھ سے سات سال بعد ہمارے ملک کو سیلاب سے واسطہ پڑتا ہے۔ خس و خاشاک کی طرح بہتے مویشی، سامان اور بنیادی ضروریات کے لیے تڑپتے انسان ہر چند سال کے بعد المیے کی نئی تصاویر بنے نظر آتے ہیں…
مغربی ذرائع ابلاغ، ان کے شاگرد اور فلسطین
ذرائع ابلاغ اس دَور کی دُور تک مار کرنے والی ایجاد ہیں، مگر جس طرح ذرائع ابلاغ کی رسائی اور دسترس دور دور تک ہے، اسی طرح یہ خود بھی اب کسی فرد کی دسترس سے باہر نہیں رہے۔ فرد اور معاشرہ اس وقت ذرائع ابلاغ کے ساتھ گہرے دو طرفہ تعامل کے تعلق میں…
دنیا کو بدل ڈالنے والی پانچ ادویات کیسے ایجاد ہوئیں؟
یہ کہانی ہے پانچ ایسی ادویات کی، جن کے بارے میں بلا مبالغہ کہا جا سکتا ہے کہ انہوں نے انسانی زندگیوں کو اکثر ایسے طریقوں سے بہت بڑے پیمانے پر تبدیل کیا، جو شاید ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھے اگرچہ ان ادویات کے ناقابل یقین فوائد بھی سامنے آئے لیکن…
انسان کو چاند پر بھیجنے کا منصوبہ، ناسا دوسری بار کوشش کرے گا
امریکی خلائی ادارے ناسا پہلی کوشش کی ناکامی کے بعد ہفتے کے روز پھر سے آرٹیمس مشن کے تحت جدید راکٹ خلا میں بھیجنے کی کوشش کرے گا واضح رہے کہ ناسا کے اب تک کے ’سب سے طاقتور راکٹ‘ کی پرواز پیر کو تکنیکی مسائل کی بنا پر نہیں ہو سکی تھی انجن میں…