سیلاب زدہ سندھ کے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک پاشی
سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ میں زراعت و داخلہ کے وزیر رہنے والے منظور وسان نے گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے میں ہر جانب پھیلے پانی اور اس میں گھٹنوں گھٹنوں چلتے مقامی افراد کو دیکھ کر منظر کو وینس جیسا قرار دیا تو…
سندھ کے سیلاب متاثرین پر کیا بیت رہی ہے؟
یہ منظر ہے سندھ کے شہداد کوٹ کی مویشی منڈی کا، جہاں گاجی بخش کھوسہ کو کوئی بازو سے پکڑ کر ایک طرف لے جاتا تو کوئی دوسری جانب کونے میں لے جا کر کان میں سرگوشی کرتا لیکن گاجی خان انکار کر دیتا گاجی خان نے سیاہ رنگ کا ایک بکری کا بچہ گود…
بارشیں اور سیلاب: موہن جو دڑو میں تبدیل ہوتا سندھ اور آثار قدیمہ کو لاحق خطرات
حالیہ غیر معمولی اور موسلادھار بارشوں نے جہاں سندھ کا بڑا حصہ ڈبو دیا، وہیں آثار قدیمہ کے کھنڈرات کو بھی نہیں بخشا۔ کارکن ٹیلے کی برقرار رہ جانے والی دیوار کو مضبوط بنانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں کیونکہ پانی چینلز کو کاٹتے ہوئے سائٹ کے غیر کھدائی والے…
سندھ: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا شکار، حاملہ خواتین کو مشکلات
صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال کو ‘انتہائی نازک’ قرار دیتے ہوئے مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے سینئر ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پینے کے پانی اور خوراک تک محدود رسائی والے زیادہ تر علاقے پانی سے ہونے والے انفیکشن کی لپیٹ میں ہیں، جن میں شدید…
این سی آر بی کی رپورٹ: بھارت میں خودکشی کرنے والا ہر چوتھا انسان یومیہ اجرت پر کام کرنے والا مزدور ہے
بھارت میں گذشتہ سال خودکشی کرنے والے 164,033 افراد میں سے 25.6 فیصد یومیہ اجرت والے مزدور تھے یعنی خودکشی کرنے والا ہر چوتھا شخص ایک مزدور تھا نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 42,004 یومیہ اجرت والے…
ملک میں پیاز اور ٹماٹر ناپید ہونے لگے، حل کیا ہے؟
ملک میں سیلاب کی وجہ سے زراعت کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں کپاس اور چاول کی فصل کو پہنچنے والے نقصانات کے ساتھ پھلوں اور سبزیوں کے کاشت کے علاقے زیرِ آب آنے سے ان کی پیداوار شدید متاثر ہوئی ہے چاروں صوبوں میں سیلاب کے بعد ایک…
آخری سوویت رہنما میخائل گورباچوف کا 91 سال کی عمر میں انتقال
سابق سوویت رہنما میخائل سرگئیویچ گورباچوف 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں اور امریکی صدر جو بائیڈن سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ماسکو کے سینٹرل کلینیکل ہسپتال نے ایک بیان میں…
واٹس ایپ پر پہلی بار آن لائن خریداری کا آپشن
دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ یوں تو کافی عرصے سے آن لائن خریداری کے فیچر متعارف کرانے کی جستجو میں تھی، تاہم اب بالآخر ایپلیکیشن نے آن لائن خریداری کا فیچر متعارف کرا دیا ہے واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے…