خشک سالی کے بعد تیز بارش خطرہ کیوں بن جاتی ہے؟
کوہ سلیمان کے بیشتر حصوں میں گزشتہ کافی عرصے سے جاری رہنے والے گرم اور خشک حالات نے خشک سالی کو جنم دیا ایسے میں یہ لگتا ہے کہ ان علاقوں کو صرف اچھی بارش کی ضرورت ہے لیکن رواں مون سون میں طوفانی اور موسلادھار بارشوں نے وہاں تباہی مچا دی ہے یہ بارشیں…
پاکستان اور بھارت میں محدود ایٹمی جنگ بھی ہوئی تو دو ارب اموات ہوں گی: تحقیق
ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود پیمانے پر ہونے والی جنگ کے نتائج بھی تباہ کن ہوں گے اور اس سے دنیا بھر میں دو ارب لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں اور عالمی سطح پر خوراک کی ترسیل کے نظام میں رکاوٹ بھی پیدا ہو جائے گی…
گھر کو منظم اور صاف ستھرا رکھنے کا راز: یہ 80/20 کا طریقہ کیا ہے؟
ہم میں سے کئی لوگ تمام تر کوشش کے باوجود اپنا گھر یا کمرہ صاف ستھرا اور منظم نہیں رکھ پاتے، یہ بات اکثر ہمارے لیے انتہائی جھنجھلاہٹ کا باعث بنتی ہے کیلی شیرر اور جوانا ٹیپلن مل کر کام کرتی ہیں اور نیٹ فلکس پر آنے والے اپنے شو ’گیٹ آرگنائزڈ ود دی ہوم…
سیاچن گلیشیئر: اڑتیس سال بعد گمشدہ بھارتی فوجی کی لاش برف سے برآمد
ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں لاپتہ ہو جانے والے ایک بھارتی فوجی کا جسد خاکی اڑتیس برس کی تلاش کے بعد سیاچن سے مل گیا ہے چندرا شیکھر ہربولا اور ان کے انیس ساتھی 1984ع میں سیاچن گلیشیئر پر گشت کرتے ہوئے ایک برفانی تودے کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے تھے، جن…
ڈبلیو ایچ او ’منکی پاکس‘ کا نام کیوں تبدیل کر رہا ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں برس مئی میں براعظم افریقہ کے باہر پھیلنے والی خارش سے ملتی جلتی جلد کی بیماری ’منکی پاکس‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق متعدد ماہرین اور ممالک کی جانب سے ’منکی…
پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضے، حالات کس قدر سنگین ہیں؟
پاکستان کے بڑھتے ہوئی اندرونی اور بیرونی قرضوں پر معاشی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اگر قرضے اسی رفتار سے لیے جاتے رہے تو آئندہ دو عشروں میں پاکستان کا قرض چار سو بلین ڈالر سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی…
آئی فونز میں مزید اشتہار شامل ہونے کا امکان
ایک تازہ رپورٹ کے مطابق، ممکنہ طور پر آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم میں مزید اشتہارات شامل کر دیے جائیں گے بلومبرگ کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تبدیلیاں متعدد ایپل ایپس کے لیے بزنس لاسکتی ہیں، جو اس وقت اشتہارات سے پاک ہیں۔ ان ایپس میں میپس اور پوڈ کاسٹس…
واٹس ایپ: ڈیلیٹ پیغامات دوبارہ حاصل کرنے کا فیچر
دنیا کی بڑی میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ڈیلیٹ میسجز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے اینڈرائڈ کے لیے جاری کی جانے والی واٹس ایپ بِیٹا اپ ڈیٹس میں زیرِ تکمیل ایک ایسا فیچر پیش کیا ہے، جس کو…