پاکستان میں ٹویوٹا کے مختلف ماڈل کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بالآخر بڑی کمی
مسلسل اضافے کے بعد ٹویوٹا نے اپنی مختلف ماڈل کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کی ہے پاک وہیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی کمپنی کے اعلان کردہ نئی قیمتوں کے مطابق ٹویوٹا نے اپنی مختلف ماڈل کی قیمتوں میں دو لاکھ ساٹھ ہزار فی یونٹ سے گیارہ لاکھ…
پاکستانی شارٹ فلم ’دی پینٹرسٹ‘ نے رابنسن فلم ایوارڈز سے ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی ہدایت کار خالد حسن خان کی، مختصر دورانیے کی فلم، ’دی پینٹرسٹ‘ نے اٹلی کے شہر روم میں منعقد، رابنسن فلم ایوارڈز سے ’بہترین مائیکرو شارٹ‘ کی کیٹیگری کا ایوارڈ جیت لیا اٹلی، یورپ کا قدیم فنی اور ثقافتی مرکز ہے، جس زمین نے لیونارڈو ڈاونچی اور مائیکل…
امریکہ: چار مسلمانوں کے قتل میں مرکزی ملزم کا بیٹا بھی ملوث نکلا
امریکی ریاست نیومیکسیکو کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایلبکرکی کے علاقے میں قتل کیے جانے والے مسلمانوں کے قتل کے مرکزی ملزم محمد سید کے بیٹے کا بھی ان وارداتوں سے تعلق سامنے آیا ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پولیس کو ملنے والے فون ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ پانچ…
میلہ گھومنی (افسانہ)
کانوں کی سنی نہیں کہتا، آنکھوں کی دیکھی کہتا ہوں۔ کسی بدیسی واقعے کا بیان نہیں، اپنے ہی دیس کی داستان ہے۔ گاؤں گھر کی بات ہے۔ جھوٹ سچ کا الزام جس کے سر پر چاہے رکھیے۔ مجھے کہانی کہنا ہے اور آپ کو سننا۔۔ دو بھائی تھے چنو اور منو نام۔ کہلاتے تھے پٹھان۔…
موسمی تبدیلی: اگر تمام برف پگھل جائے تو؟
حال ہی میں موسمی تبدیلی کے حوالے سے پڑھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ پر گیا جس میں کافی تفصیل سے موسمی تبدیلی کے حوالے میں بتایا گیا ہے جو بات سب سے زیادہ تشویش ناک ہے وہ یہ کہ موسمی تبدیلی جس تیزی سے ہمارے سیارے کو تبدیل کر رہی ہے…
جب مینار پاکستان کے احاطے میں اس کے معمار کا داخلہ روک دیا گیا۔۔
قیام پاکستان کے بیس برس بعد تعمیر ہونے والا مینار پاکستان کئی حیثیتوں اور جہتوں کا مالک ہے۔ تاریخی طور پر یہ قرارداد پاکستان کی منظوری کے مقام اور دن کی یادگار کو مجسم صورت میں بیان کرتا ہے ثقافتی اور سماجی طور پر یہ اہلِ لاہور اور بیرونِ شہر سے آنے…
امریکی پیشکش ٹھکرا کر بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کرنے والے افغان پائلٹ کی کہانی
افغان پائلٹ محمد ادریس مومند کہتے ہیں ”کچھ لوگ شاید مجھ سے خوش نہیں ہوں گے۔ ان کی رائے الگ ہوسکتی ہے۔ لیکن میں انہیں بتاتا ہوں کہ وطن ماں کی طرح ہوتا ہے اور کسی کو اسے دھوکہ نہیں دینا چاہیے“ ادریس ان خاص افغان فوجی پائلٹس میں سے تھے، جنہیں امریکہ میں…
پاکستان: لوبیا کی چھ نئی اقسام متعارف
پاکستان ایگری کلچر ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے سائنسدانوں نے مقامی سطح پر تحقیق کرتے ہوئے لوبیا کی چھ نئی اقسام متعارف کروائی ہیں۔ غذائیت سے بھرپور لوبیے کی کئی اقسام اس سے پہلے بیرون ملک سے در آمد کی جا رہی تھیں تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگری کلچر…