’موٹرسائیکل ڈرائیونگ سیکھنے سے کالجز میں طالبات کی تعداد بڑھے گی‘
سندھ کے محکمہ کالجز نے صوبے کے تمام سرکاری کالجوں میں پڑھنے والی طالبات کو موٹر سائیکل ڈرائیونگ کی تربیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کالجز کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ موٹر سائیکل ڈرائیونگ سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والی طالبات کی فہرست محکمے کو بھیجی جائے واضح…
مکڑیاں انسانوں کی طرح نیند میں خواب دیکھ سکتی ہیں: تحقیق
سائنسدانوں کو مکڑیوں میں انسانی خواب جیسی حالت سے ملتے جلتے نمونوں کے شواہد ملے ہیں، ان شواہد سے نیند کے سائیکل کی ابتدا، ارتقا اور افعال کے متعلق مزید معلومات ملتی ہیں پیر کو جریدے پی این اے ایس میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں خصوصی کیمروں کا استعمال…
غلامی یا موت میں سے، مجھے موت قبول ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی کیونکہ غلام صرف اچھے غلام بنتے ہیں اس لیے میں امریکا سے غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں انہوں نے کہا ”غلامی یا موت میں سے، مجھے موت قبول ہے“ لاہور کے نیشنل…
طالبان جنگجوؤں کے ہاتھوں میں ہتھیاروں کی جگہ کتابیں
گل آغا جلالی اپنی راتیں بم نصب کرنے میں گزارتے تھے، وہ اپنے ملک پر قابض غیرملکی افواج اور ان کی مددگار افغان فوج کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ان کا مقصد قابض افواج کو مار بھگانا تھا اب افغان طالبان کا یہ تیئیس سالہ رکن انگریزی کی تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اس…
بھارت نے روس سے تیل خریدا اور حقیقت چھپاتے ہوئے نیویارک برآمد کیا، امریکہ کو ’تشویش‘
امریکہ نے بھارت سے ’تشویش‘ کا اظہار کیا ہے کہ وہ روسی خام تیل سے تیار کردہ ایندھن سمندری راستے سے نیویارک برآمد کر رہا ہے، جو معاشی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے بھارت کا آگاہ کیا ہے کہ ایک بھارتی جہاز نے…
سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانے کے حیران کن فوائد
طبی بنیادوں پر کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپے یا اضافی وزن کے شکار افراد کی جانب سے سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانا انہیں وزن میں کمی سمیت متعدد طبی فواد پہنچا سکتا ہے طبی جریدے ’جاما‘ میں شائع امریکا، برطانیہ اور پاکستانی ماہرین کی مشترکہ…
شہید ساز (افسانہ)
میں گجرات کاٹھیا واڑ کا رہنے والا ہوں۔ ذات کا بنیا ہوں۔ پچھلے برس جب تقسیم ہندوستان پر ٹنٹا ہوا تو میں بالکل بیکار تھا۔ معاف کیجیے گا میں نے لفظ ٹنٹا استعمال کیا، مگر اس کا کوئی ہرج نہیں۔ اس لیے کہ اردو زبان میں باہر کے الفاظ آنے ہی چاہئیں۔ چاہے وہ…
کالا پانی: ہندوستان کی جنگ آزادی کی وہ ’قربان گاہ‘ جہاں ہر قیدی موت کی خواہش کرتا تھا
وہ کہانی تو آپ کو یاد ہوگی کہ سنہ 1857 میں انگریز انتظامیہ کے خلاف پنجاب میں مزاحمت کرنے والے احمد خان کھرل کی جان لے لی گئی تو ان کے کچھ ساتھیوں کو پھانسی دی گئی، کچھ توپوں کا نشانہ بنے اور باقی ’کالا پانی‘ بھیجے گئے ’کالا پانی‘ کی ترکیب برصغیر میں عام…