عشروں سے منتظر آنکھیں اپنے گاؤں دیکھنا چاہتی ہیں
تقریباً ڈیڑھ برس پہلے ارادہ باندھا تھا کہ ان بزرگوں کی یادوں کو ریکارڈ کیا جائے، جنہوں نے سن 1947 کے بٹوارے اور المناک ہجرت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا، اپنے جسموں اور روح پر جھیلا ہو تقسیم کی اَن کہی کہانیوں کو لوگوں تک پہنچایا جائے۔ اب تک پاکپتن اور بہاول…
نیپال کی ایک انوکھی زبان کی کہانی، جس میں ’ہاں‘ اور ’نہیں‘ کے الفاظ ہی نہیں!
یہ نیپال کا ایک نشیبی علاقہ ہے، ترائی کی پہاڑیوں کی سردیوں کی دھند چھائی ہوئی ہے۔۔ اسی دھند سے اٹھارہ سالہ ہیما کسونڈا گلابی رنگ کے ہُڈ والی سویٹ شرٹ میں لپٹی اسکول کے بورڈنگ ہاؤس سے باہر نکلتی ہیں ہیما یہاں پر کسونڈا قبیلے کی آخری کڑی ہیں۔ کسونڈا قبیلہ…
کینسر کے خطرات: جانسن بے بی پاؤڈر 2023 سے دنیا بھر میں فروخت نہیں ہوگا
امریکی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023 میں بچوں کے ٹیلکم پاؤڈر جانسن بے بی پاؤڈر کی دنیا بھر میں فروخت بند کر دے گی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کمپنی نے یہ اعلان جمعرات کو کیا صارفین کے تحفظ کے حوالے سے دائر کیے گئے مقدمات…
بلوچستان میں تین ڈیم ٹوٹ گئے، بائیس افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث کئی اضلاع میں سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے جب کہ حکام امدادی کاموں میں مصروف ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، زیارت، ہرنائی، دکی، سنجاوی، لورالائی، فورٹ…
کیا عمران خان کو اب ’ٹیکنیکلی ناک آؤٹ‘ کیا جائے گا؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’اگر شہباز گل نے کچھ کہہ دیا اور اس میں ایک جملہ بالکل قابل اعتراض تھا جو نہیں کہنا چاہیے تھا، اس پر اے آر وائی کے خلاف کیسے ایکشن لے لیا، نیوز ایڈیٹر کو کیسے اٹھا لیا؟“ جمعے کو زوم…
ٹرمپ کے گھر کی تلاشی، ایف آئی اے کا ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات برآمد کرنے کا دعویٰ
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریاست فلوریڈا کے پام بیچ میں واقع رہائش گاہ مار۔اے۔لاگو سے ’انتہائی خفیہ‘ اور بہت حساس نوعیت کی دستاویزات برآمد کی ہیں، جو اس کے مطابق جاسوسی ایکٹ انکوائری کا حصہ ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے…
سابق امریکی جنرل نے تازہ انٹرویو میں ’افغانستان سے انخلا‘ پر کیا کہا؟
جنرل فرینک میک کینزی، جو یکم اپریل کو امریکی فوج سے ریٹائر ہوئے ہیں، اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے جا رہے تھے، جب انہیں اطلاع ملی کہ کابل پر قبضہ ہو چکا ہے یہ 15 اگست 2021 تھا اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے اس وقت کے کمانڈر نے کئی ہفتوں تک بے…
اے آر وائے نیوز چینل کا این او سی منسوخ کر دیا گیا
وفاقی وزارت داخلہ نے نجی ٹی وی چینل ‘اے آر وائی نیوز’ کو دیا جانے والا نو اوبجیکشن سرٹیفکیٹ یعنی ’این او سی‘ ایجنسیوں کی منفی رپورٹ کے بعد منسوخ کر دیا ہے وفاقی وزارت داخلہ سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ”اے آر وائی کمیونیکیشنز پرائیویٹ…