صوبہ پنجاب میں امریکی خاتون کے ساتھ ریپ کا معاملہ
پنجاب کے جنوبی شہر ڈیرہ غازی خان کے تفریحی مقام فورٹ منرو میں ایک امریکی خاتون سے ہوٹل میں اجتماعی ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے مقدمے کے مطابق اکیس سالہ ارابیلا ارپی (Arabela Urpi) کو راجن پور کے رہاشی ان کے دوست محمد مزمل اور محمد عابد نے فورٹ منرو کے…
رینا چبر ورما: جب نوے سالہ بھارتی خاتون کو ’ہوٹل سے نکالنے کا کہا گیا‘
’میں اس گلی میں اپنی سہیلوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی، یہاں میرا بچپن اور نوجوانی کا کچھ حصہ گزرا ہے، آج میں 72 سال بعد یہاں آکر بہت خوش ہوں۔‘ یہ الفاظ تھے نوے سالہ بھارتی خاتون رینا چبرورما کے، جنہیں برصغیر کی تقسیم کے بعد پہلی مرتبہ راولپنڈی کے جیل روڈ پر…
امام اور مقتدیوں کی الگ الگ رخ میں اٹھارہ سیکنڈ کی نماز۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بھارت کے شہر لکھنؤ میں حال ہی میں کھولے گئے ایک مال میں چند افراد کی جانب سے ’نماز‘ ادا کرنے کی ایک وڈیو وائرل ہونے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد مال کے مسلمان مالک کو یہ بیان جاری کرنا پڑا کہ ان ’نمازیوں‘ کے…
کُوڑے میں مودی اور وزیر اعلیٰ کی تصویریں، خاکروب برطرف!
شمالی بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک خاکروب کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے کیونکہ سرکاری حکام کو ان کی کوڑا ڈھونے والی ریڑھی میں وزیر اعظم نریندرمودی اور ریاستی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصاویر ملیں تھیں یہ واقعہ ایسے موقع پر پیش آیا ہے، جب مودی…
”میں نے برطانوی فوج کی جانیں بچائیں، وہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟“
برطانیہ نے ایک افغان شہری خاتون کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ہوم آفس نے جس خاتون کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی، وہ ایک ایسے افغان شہری کی بیوی ہے، جنہوں نے افغانستان میں برطانوی افواج کے ساتھ کام کیا اور ترجمان کے طور پر…
تفتیشی افسر ناظم جوکھیو کیس میں سمجھوتہ کی بنیاد پر مشتبہ افراد کو نہیں چھوڑ سکتا، عدالت
جوڈیشل مجسٹریٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر سندھ اسمبلی جام اویس بجار اور ان کے نو ملازمین کو مبینہ طور پر ناظم جوکھیو کے قتل، جرم میں سہولت کاری اور شواہد چھپانے سے متعلق مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا جوڈیشل مجسٹریٹ (ملیر) الطاف حسین…
کیا اب ممبران غائب کردیے جائیں گے؟وزیراعلٰی پنجاب کے انتخاب کی نئی جنگ
آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیراعلٰی کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو ملنے والی کامیابی کے بعد ان کے پاس واضح اکثریت تو آگئی ہے، لیکن نئے وزیراعلٰی کا انتخاب کوئی بہت سادہ بات…
گجرات پولیس کا جگاڑ، مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر لیڈی کانسٹیبل بنا کر ملزمہ کے ساتھ فوٹو سیشن
سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بعد پولیس بھی اکثر اپنے کارناموں کی تشہیر کے لیے اسی میڈیم کا سہارا لینے لگی ہے اور ملزمان کی گرفتاریوں اور ان سے برآمد ہونے والے اسلحے کی تصاویر سے لے کر ان کے ساتھ کیے جانے والے فوٹو سیشن آئے روز سوشل میڈیا کی زینت…