امریکہ کے شاپنگ مال میں کئی جانیں بچانے والا ’ہیرو‘ کون، جس نے اسلحہ رکھنے کی بحث کو نیا موڑ دے دیا
مریکی ریاست انڈیانا کی پولیس نے مقامی شاپنگ مال میں فائرنگ کرنے والے شخص کو ہلاک کرنے والے نوجوان کو ’ہیرو‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے ”اگر وہ ایسا نہ کرتے تو بڑی تعداد میں جانیں ضائع ہو سکتی تھیں“ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ بائیس سالہ…
واٹس ایپ نے اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو خبردار کر دیا
میٹا کی ذیلی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایپ کے کچھ جعلی ورژن سامنے آنے کے بعد صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے صارفین کو کسی مشکل میں نہ پھنسے کے لیے واٹس ایپ کے جعلی ورژن ڈاؤنلوڈ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ذرائع کے مطابق واٹس ایپ کی سائبر سیکیورٹی ٹیم کے…
انسانی دماغ لاشعور میں ڈیپ فیکس کی نشاندہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے انسانی دماغ اپنے لاشعور میں ’ڈیپ فیکس‘ کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد گمراہ کن معلومات کے پھیلنے سے روکنے کے لیے آلات بنانے میں مدد دے سکتے ہیں واض حد رہے کہ ڈیپ فیکس وہ وڈیوز، تصاویر، آڈیو یا پیغام…
گوگل نے پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرا دیا
گوگل نے گزشتہ روز پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے یہ الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اور اینڈرائڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار فیچر ہے، جو دنیا بھر میں زلزلوں کا پتہ لگاتا اور لوگوں کو آگاہ کرتا ہے یہ سسٹم زلزلے کی…
حکومت نے نیپرا کو بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ہدایت کر دی
حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کہا ہے کہ وہ کم کھپت والے صارفین کا بوجھ برداشت کرنے کے لیے ملک بھر میں ماہانہ سات سو یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں گیارہ روپے فی یونٹ تک اضافے کی…
انگریزی یا اردو؟ ہم انگلش سے بھاگتے ہیں یا بدکتے ہیں؟
ہم لوگ انگریزی سے فل ٹائم بھاگتے ہیں اور اس میں ہمارا قصور بھی کوئی نہیں، ہم اردو میڈیم ہیں! جس بچے نے تیسری چوتھی میں وہ قاعدہ پڑھا ہو کہ سارہ خان از ٹال، ہادی از شارٹ یا اسی زمانے میں ’جونی جونی یس پاپا‘ منہ کھول کے سنی ہو، اسے کیسے پتہ لگ…
نیا معاشی نظام اور اسلامی سوشلزم
پاکستان میں مغربی سرمایہ داری نظام کے متبادل معاشی نظام کی بحث بہت پرانی ہے۔ اور یہ بات صرف بحث کی حد تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہاں متبادل معاشی نظام کے نفاذ کی عملی کوشش بھی ہوتی رہی۔ اس باب میں نظام اسلام کے ناز سے لے کر…
ہوٹل پر ’چائے بناتے بناتے‘ ایم فل کرنے والے دو بھائیوں کی کہانی
طاہر عالم اور وحید عالم دو بھائی ہیں۔ ان کا آبائی تعلق خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع شانگلہ سے ہے۔ ان کے والدین نے بہتر مستقبل کی تلاش میں شانگلہ کے بلند و بالا پہاڑوں سے نکل کر لاہور کی طرف ہجرت کی طاہر اور وحید کے چھ بھائی اور چھ بہنیں ہیں اور وہ…