حیدرآباد: ہوٹل پر جھگڑے میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی، 3 افراد زخمی
حیدرآباد آباد جامشورو میں ہوٹل میں جھگڑے کے دوران ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے، فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت کم از کم تین افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے انگریزی روزنامہ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل…
بے رحم ماں نے پلاسٹک سرجری کے لیے نومولود فروخت کر دیا
روس میں ایک بے رحم اور سنگ دل ماں نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کرانے کے لیے اپنا ایک بچہ تین ہزار چھ سو ڈالر کے عوض فروخت کر دیا بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق تینتیس سالہ ماں کا نام راز میں رکھا گیا ہے اور خاتون کو مئی کے آخر میں انسانی خریدوفروخت…
وقت سمندر (افسانہ)
قلعہ نما عالی شان عمارت کے اندر داخل ہوتے ہی میرے قدم رک جاتے ہیں۔ میں اس منظر کی تاب نہیں لا سکتا اور آنکھیں بند کر لیتا ہوں مگر پھر آنکھیں کھولتا ہوں تو کچھ دکھائی اور سجھائی نہیں دیتا اور کچھ پتہ نہیں چلتا کہ کون سا وقت اور مقام ہے دن ہے…
کیا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو قتل کیا گیا تھا؟
یہ 9 جولائی 1967 کی بات ہے، اتوار کا دن اور دوپہر کا وقت۔ اس زمانے میں نہ ہر گھر میں ٹیلی فون ہوتے تھے، نہ چوبیس گھنٹے والے بریکنگ نیوز والے چینل اور نہ ہی پل پل کی خبر دینے والا سوشل میڈیا۔ مگر دوپہر ڈھلتے ڈھلتے یہ خبر پورے پاکستان میں پھیل چکی…
صبر کی تلقین کا وقت گزر چکا ہے
نمرہ میرے بچوں کو پچھلے دو سال سے ٹیوشن پڑھا رہی ہے۔ نوجوان بچی، بہن بھائیوں میں سب سے بڑی۔ باپ کسی دائمی مرض میں مبتلا چارپائی سے لگا ہے اور ماں گھر پر کپڑے سینے کا کام کرتی ہے۔ دونوں ماں، بیٹی مل کر اتنا ہی جمع کر پاتی ہیں کہ گھر کا چولھا…
لاہور میں کمسن گھریلو ملازم ’فریج سے کھانا چرانے پر‘ مارا گیا
عیدالاضحٰی کے ایک دن بعد پیر کی شام جب پاکستان کے شہر لاہور کے پوش علاقے ڈیفینس میں دو کمسن بچوں کو ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، تو معلوم ہوا کہ ان میں سے گیارہ سالہ محمد کامران جان کی بازی ہار چکا ہے۔ ڈاکٹروں کے معائنے پر بچے کے جسم پر ‘شدید…
ایس-کام: شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کے لیے ’ٹورسٹ سِم‘ کتنی مفید؟
ملک میں ہر سال موسم گرما میں ملک کے بالائی علاقوں کی سیاحت کے لیے جانے والوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ رواں برس بھی جون میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد کا رخ کشمیر اور شمالی علاقہ جات، ناران، کاغان اور گلگت بلتستان…
مارگلہ تجاوزات کیس کا تفصیلی فیصلہ: ”فوج کاروباری سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو سکتی“
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ میں تجاوزات کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکومت کو مونال ہوٹل، نیوی گالف کلب سمیت تمام تجاوزات واگزار کروانے کا حکم دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ پاکستان آرمی قانون کے تحت کاروباری سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو سکتی بدھ کو…