’جادوئی پتھر‘ حاصل کرنے کے لیے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ستر سالہ شخص قتل
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک ستر سالہ شخص کو اپنے پاس ’پارس پتھر‘ کی موجودگی کا دعویٰ مہنگا پڑ گیا اور اس دعوے کی قیمت اسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی اطلاعات کے مطابق دس افراد نے ’جادوئی پتھر‘ نہ دینے پر ستر سالہ شخص کو تشدد کرکے قتل کر دیا بھارتی اخبار…
ٹوئٹر اور ایلون مسک میں بالآخر قانونی جنگ چھڑ گئی
آخرکار وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے دنیا کے امیر ترین شخص کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کر دیا ہے ٹوئٹر نے ارب پتی ایلون مسک کی جانب سے چوالیس ارب ڈالر کے عوض اس پلیٹ فارم کی خریداری کے سودے سے پیچھے ہٹ جانے کے فیصلے کے…
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے جنگی جرائم کا انکشاف
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک تفتیش کے مطابق برطانوی اسپیشل فورسز نے ایک دہائی قبل افغانستان میں مبینہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کی آڑ میں درجنوں افغان شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔ برطانوی وزارت دفاع نے ان الزامات کی تردید کی ہے بی بی سی نے…
کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاکت، ’عدنان کو اسی روز نوکری ملی تھی‘
کراچی میں دو روز قبل کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے عدنان کو اسی روز نوکری ملی تھی، جو عید کے چوتھے روز سے شروع ہونا تھی، جس پر وہ خود خوش تو تھے ہی، گھر والوں نے بھی سر پر سہرا سجانے کے خواب دیکھنا شروع کر دیے تھے تاہم ان کو بکھرنے میں…
کراچی کے دو سیاح زیارت سے اغوا، بازیابی کے لیے آپریشن جاری
بلوچستان کے معروف سیاحتی مقام ضلع زیارت کے علاقے ورچوم سے کراچی سے تعلق رکھنے والے دو سیاحوں کو اغوا کرلیا گیا ہے، جن کی تلاش کا کام جاری ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت سمیع اللہ کاکڑ نے بدھ کو بتایا ہے ’سیاحوں کے حوالے سے معلوم ہوا کہ کراچی سے تعلق رکھتے…
روبینہ قریشی انتقال کر گئیں
’کوئل سندھ اور بُلبُل مہران‘ کہلائی جانے والی گلوکارہ، نغمہ نگار و اداکارہ اور معروف اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ روبینہ قریشی طویل علالت کے بعد 13 جولائی کو 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں سرکاری خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان’ (اے پی پی)…
کوئٹہ میں قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا بازار
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا ایک بازار لگتا ہے یہ منڈی کوئٹہ کے باچا خان ( سابقہ میزان) چوک پر صرف عید الاضحیٰ پر ہی سجتی ہے یہاں کوئی مول تول اور بھاؤ تاؤ کرنے والے ماہر بیوپاری نہیں ہوتے، لیکن پھر بھی کسی طرح مول…
یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف
یوٹیوب پر چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص وڈیوز کے دوران اشتہارات کے ذریعے پرتشدد مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کی جانب راغب کیے جانے کا ’انکشاف‘ ہوا ہے خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر دو میں سے ایک وڈیو کے ساتھ اشتہارات…