آئی ٹی کی صنعت کا کیا کریں
اس وقت ڈجیٹل معیشت کا عالمی حجم بارہ ٹریلین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یعنی ساڑھے پندرہ فیصد عالمی معیشت ڈجیٹل ہے اور اگلے پندرہ برس میں اندازہ ہے کہ لگ بھگ پچاس فیصد معیشت ڈجیٹل ٹیکنالوجی پر کھڑی ہو گی۔ روایتی شعبوں کے روایتی دماغوں کے لیے بھلے یہ اچھی خبر نہ…
”ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں“ جبری گمشدگیوں پر قانون سازی کے گمشدہ بِل کا کیا بنا؟
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے رکن مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہے تو ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں، کہہ دیں کہ غلط شناخت کا معاملہ تھا انہوں نے کہا کہ…
کیا سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بن رہا ہے؟
آج کل سمارٹ فون رکھنے والے لگ بھگ سبھی لوگ کسی نہ کسی شکل میں سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ موبائل فون کی لت صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے دوسرے لوگوں سے جڑے رہنے اور خود کو باخبر رکھنے پر اکساتی ہے سوشل میڈیا پر خبروں کی بھرمار ہے ، لیکن یہاں…
مائیں بچوں کو اپنے دودھ کی بجائے فارمولا دودھ کیوں پلاتی ہیں؟
دنیا بھر میں خواتین بچے کی پیدائش کے بعد انہیں اپنا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں لیکن عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان میں سے صرف 44 فیصد خواتین ہی چھ ماہ تک اپنا دودھ پلانا جاری رکھتی ہیں ایسی مائیں متبادل کے طور پر بچوں کو فارمولا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں،…
بیالیس ہزار سال پہلے پائے جانے والے کینگرو کے دیوقامت فوسل دریافت
ماہرین حیاتیات نے جدید دور کے آسٹریلوی کینگروز کے آباؤ اجداد کا ایک بہت بڑا فوسل دریافت کیا ہے، جو لگ بھگ بیالیس ہزار سال قبل معدوم ہو گیا تھا ماہرین کا خیال ہے کہ اس فوسل سے اس ممالیہ جانور کے ارتقا کی مزید وضاحت ہوگی دیو قامت فوسل کینگرو کی نئی نسل…
ناراض بھائی کو منانے کے لیے بہن کا 434 میٹر طویل خط!
’برادرز ڈے‘ کے موقعے پر اپنے بھائی کو مبارک باد نہ بھیج سکنے کا ازالہ کرنے کے لیے خاتون نے بلنگ رولز پر 434 میٹر طویل خط لکھا دیا، جس کا وزن پانچ کلوگرام سے زیادہ تھا بھارت کے مقامی ذرائع ابلاغ میں شائع رپورٹس کے مطابق ان جذبات کا اظہار بھارتی ریاست…
معروف کالم نگار ایاز امیر پر حملہ: انہوں نے دو روز قبل ایکسٹینشن اور ڈی ایچ اے معاملات پر تنقید کی تھی
پاکستان کے شہر لاہور میں معروف صحافی اور کالم نگار ایاز امیر پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایاز امیر سے ’ہمدردی‘ کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ…
سابقہ حکومت کے کم لاگت گھروں، کامیاب جوان اسکیمز کے لئے فنڈنگ روک دی گئی
حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے متعارف کرائے گئے ’میرا پاکستان میرا گھر‘ اور کامیاب جوان یوتھ انٹرپرونیورشپ اسکیمز کو معطل کر دیا ہے کم لاگت کی ہاؤسنگ اسکیم ’میرا پاکستان میرا گھر‘ کو دو ماہ کے لیے معطل کیا گیا ہے اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو…