اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی کے بعد گاڑیاں خریدنے والوں کی مشکلات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پارٹس اور اسیسریز کی درآمد پر عائد پابندیوں کے باعث آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی ایڈوانس بکنگ بند کرتے ہوئے صارفین کو قیمتوں میں اضافے کے جھٹکے دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹیڈ نے یکم جولائی سے تمام…
400 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار پر چلنے والی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی
”کیا دنیا کو ایک اور ہائپر کار کی ضرورت ہے؟ بالکل نہیں!“ یہ کہنا تھا زنگر وہیکلز کے بانی اور سی ای او کیون زنگر کا، جنہوں نے یہ بات اپنی ایک تقریر میں کہی کسی گاڑی کی فروخت کے لیے کی جانے والی یہ ایک غیر معمولی تقریر ہے، لیکن یہ گاڑی بھی تو…
نیند کا دورانیہ دل کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟
یوں تو ہمیشہ سے مکمل اور پرسکون نیند کے متعدد فوائد گنوائے جاتے رہے ہیں، لیکن اب ماہرین نے اسے دل کی بہتر صحت کے اہم محرکات میں بھی شامل کر لیا ہے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) نے اپنی صحتِ قلب کے ضروری محرکات کی فہرست میں نیند کا دورانیہ شامل کر…
آئسکریم کی قیمت میں پچیس برس بعد معمولی اضافے پر کمپنی نے معافی مانگ لی
جاپان کی آئسکریم بنانے والی ایک کمپنی نے پچیس برس بعد اپنی مصنوعات کی قیمت میں معمولی اضافے پر صارفین سے معافی مانگ لی کمپنیاں اپنی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز ہوشربا اضافہ کرتی رہتی ہیں اور اضافے پر عوام سے معافی مانگنے کے بجائے وضاحتیں پیش کرتی ہیں…
بے دخلی (افسانہ)
کسی آواز سے میری آنکھ کھلی تو میں ہڑبڑا کے اٹھ بیٹھا، وہ باہر برآمدے میں کھڑا تھا۔ یقیناً میری آنکھ اس کی موجودگی سے ہی کھلی تھی۔ پہلے تو میں اسے پہچان نہیں سکا۔ آنکھ کھلتے ہی ہر چیز ایک سی نظر آتی ہے۔ پھر آہستہ آہستہ ذہن کے کسی گوشے میں شناسائی کے…
مایا تہذیب کی پوشیدہ دنیا تک لے جانے والا غار، جہاں انسانی قربانی دی جاتی تھی
سر پر پہنی ٹارچوں کی ملگجی لال روشنی میں ہم غار کی زمین پر ٹوٹے برتن پڑے دیکھ سکتے تھے۔ ہمارے گائیڈ نے جب چھت سے لٹکتی اور زمین سے اوپر کی طرف بلند ہوتی معدنی چٹانوں پر روشنی ڈالی تو مایا افراد کے ٹوٹے ہوئے وہ پتھریلے اوزار بھی نظر آئے جن سے وہ…
بجلی کا بل آیا تو فطرت کا قرب پایا
جون کی آخری سے پہلی شب ہے اور دس بجنے کو ہیں۔ میرے گردا گرد پھیلی فضا کا بدن تپ رہا ہے۔ کوئی بھولا بھٹکا ہوا کا جھونکا کبھی آ نکلتا ہے تو بدن کے نم مساموں کو قدرے راحت دے جاتا ہے۔ برقی رو تعطیل پر ہے۔ دیوار کے ساتھ کھڑے آم اور جامن…
اون منی: پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت میں ’پریمیئم‘ کیسے ایک غیر رسمی متوازی شعبہ بن چکا ہے؟
محمد اصغر نے گذشتہ برس اپنی کمائی سے پہلی بار کار بُک کروائی۔ محدود پیمانے پر کاروبار کرنے والے اڑتیس سالہ اصغر اپنی کار حاصل کرنے کے لیے بے تابی سے منتظر تھے، تاہم کار کمپنی کی جانب سے انہیں کار کی ڈیلیوری سات ماہ کے بعد بھی نہیں ہو پائی محمد اصغر نے…