روسی ایندھن کی خریداری روکنے کیلئے امریکا کی بھارت کے ساتھ بات چیت
ایئر فورس ون میں سوار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیک سلیوان نے یہ عندیہ بھی دیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس معاملے پر براہ راست بات چیت کر سکتے ہیں۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ روس سے گیس کی…
پھر سے۔۔۔
آج میں نے صبح تڑکے بچوں کو اسکول روانہ کرتے ہی دن کے کھانے کی تیاری شروع کر دی کہ مصمم ارادہ یہی تھا کہ دنوں سے ٹلتے افسانے کو پایہ تکمیل تک پہنچاؤں۔ آج آسانی یوں بھی تھی کہ بختیار کا آفیشل ڈنر ہے، سو میٹھا پکانے کی چھٹی۔ کھانے کہ ہم دونوں میاں…
ماحولیاتی پامالی پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ
پاکستانی معاشرہ ایک ہمہ جہت زوال کی طرف گامزن ہے۔ آپ کسی سماجی شعبے پر نظر ڈالیں تو وہ ایک نئی پستی کو چھوتا نظر آتا ہے۔ حکومتی بے حسی تو ایک طرف، ایسا لگتا ہے کہ ساری قوم سے احساس زیاں مفقود ہو گیا ہے خصوصاً اگر ہمارے ہاں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی پامالی کی…
کیا پاکستان کو کسی انقلاب کی ضرورت ہے؟
شمالی کوریائی انقلاب کا تحفہ وہاں کا بادشاہ خاندان ہے۔ کِم جونگ اُن کے دادا صاحب کم اِل سنگ، جو مر چکے ہیں، وہ ’ابدی صدر‘ ہیں۔ اس سال ان کے پوتے نے ان کی غائبانہ ایک سو دسویں سالگرہ منائی اور ریاست کے سارے وسائل جھونک دیے۔ ایٹمی تجربات کے نام پر وہ باقی…
برطانیہ سے حج کے لیے پیدل پہنچنے والے آدم محمد
تیز رفتار سفری سہولیات کے اس دور میں بھی بعض لوگ صرف محبت اور عقیدت میں طویل سفر طے کر کے پیدل حج کا فریضہ انجام دیتے ہیں برطانیہ میں پچیس سال سے مقیم ایک عراقی نژاد آدم محمد بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں، جو ساڑھے چھ ہزار کلومیٹر طویل سفر کر کے فریضہ…
غلطی سے سرحد پار کرنے والا بھارت میں قید پاکستانی طالب علم وطن نہ لَوٹ سکا۔۔
گزشتہ برس نومبر میں کنٹرول لائن حادثاتی طور پر عبور کرنے والے آزاد کشمیر کے نویں کلاس کے چودہ سالہ طالب علم عبدالصمد ابھی تک وطن نہ لوٹ سکے عبدالصمد کے خاندان کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے عبدالصمد کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس وقت کے بعد سے یہ نوجوان ابھی تک…
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 2 جولائی سے موسلادھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 2 سے 5 جولائی کے دوران گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سیلابی کیفیت ہوسکتی ہے محکمہ موسمیات نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے جاری ایڈوائزری…
بجٹ منظور: پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی عائد، انکم ٹیکس ریلیف واپس، موبائل فونز مزید مہنگے
پاکستان کی قومی اسمبلی نے فنانس بل 23- 2022 کی کثرت رائے سے منظور دے دی ہے۔ جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر لیوی عائد کر دی گئی تاہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ’اس وقت لیوی صفر ہے، 50 روپے لیوی یک مشت عائد نہیں کی جائے…