”ذاتی گاڑیوں میں پیٹرول ڈلوانے پر پابندی“ سری لنکا کس حال میں ہے؟
بدترین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے غیرضروری گاڑیوں کے لیے پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے اگلے دو ہفتوں کے دوران سری لنکا میں بسوں، ٹرینوں اور ایسی گاڑیوں کو ہی کو ایندھن بھروانے کی اجازت ہوگی، جو میڈیکل سروسز یا خوراک کی نقل و حمل کے لیے استعمال…
جرمنی: 101 سالہ شخص کو پانچ سال کی سزا، وجہ کیا ہے؟
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک سو ایک برس کے ایک بوڑھے شخص کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے انہیں یہ سزا اس لیے دی گئی ہے، کیونکہ وہ دوسری عالمی جنگ کے دوران سابق نازی حراستی کیمپ کے محافظوں میں شامل تھے وہ اب تک کے ایسے معمر ترین شخص ہیں جن…
کیا بجلی کے بعد اب موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی؟
ملک میں ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے دوران سروسز معطل کرنے کا عندیہ دیا ہے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو لکھے گئے مشترکہ خط میں کہا گیا ہے کہ لوڈ…
یورپ میں 2035ع تک ایندھن سے چلنے والی تمام گاڑیاں ختم ہو جائیں گی
یورپی یونین نے ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت 2035ع تک مکمل طور پر ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ یہ اعلان 27 رکنی بلاک نے بدھ کو کیا، جس کا مقصد آلودگی کے خطرات کو کم کرنا ہے رپورٹ کے مطابق…
دماغ میں وہ کون سی لہریں ہیں، جو جذبات قابو میں رکھتی ہیں؟ نئی تحقیق
انسانی دماغی کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ایک مشکل ترین عمل ہے۔ اب دماغ کی مختلف لہروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے تھیٹا لہریں یا امواج انسانی جذبات کو باقاعدہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں تھیٹا امواج کی وجہ سے ہی ہم شور کے ماحول میں توجہ سے کام…
انسانوں اور آکٹوپس کے دماغ کے جینز کی مشترکہ خصوصیات
ارتقائی حیاتیات ہمیں یہ بتاتی ہے کہ انسان اور زمین پر موجود دیگر جانداروں کے درمیان کچھ نا کچھ خصوصیات مشترک ہوتی ہیں اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسان اور آکٹوپس کے دماغ میں موجود ’جمپنگ جینز‘ مشترک ہوتے ہیں انسان کے جینوم کے 45 فیصد…
جاپان میں گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کے روز دن ایک بجے درجہ حرارت 35.1 ڈگری سیلسیئس تک پہنچا جبکہ بدھ کے روز 37 ڈگری سیلسیئس متوقع ہے 1875ع میں جب سے موسم کا ریکارڈ کیا جانا شروع…
کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد اضافے سے کتابوں کی اشاعت مشکل ہو گئی
کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد کے ریکارڈ اضافے اور مقامی ملز کی جانب سے منافع خوری کی وجہ سے کتابوں کی اشاعت ناممکن دکھائی دے رہی ہے آل پاکستان مرچنٹ ایسوسی ایشن کے سابق نائب چیئرمین عابد ناصر کا کہنا ہے کہ ”درآمدی کاغذ پر بلند شرح ٹیکس، روپے کی قدر میں…