افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 950 افراد ہلاک
افغانستان کے جنوب مشرقی شہر خوست کے قریب آنے والے زلزلے میں اب تک کم از کم 950 افراد ہلاک اور 600 سے زائد افراد زخمی ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے افغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 950 افراد کی اموات کی…
یوٹیوب کِڈز بچوں کے لیے کتنا محفوظ ہے؟
یوٹیوب کی سی ای او سوزین ووچتسکی (Susan Wojcicki) نے گزشتہ سال بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو ’بے بی شارک ڈانس‘ ہے۔ اس وقت یوٹیوب پر اس کے ویوز دس ارب سے بھی زائد ہیں، یعنی دنیا میں بسنے والے انسانوں…
ہجوم کی نفسیات
تاریخ کے ارتقاء میں جب معاشرہ سیاسی، سماجی اور معاشی طور پر بدلتا ہے تو اس کے ساتھ ہی لوگوں کی نفسیات بھی بدل جاتی ہے۔ ہجوم کی سیاست بھی اسی طرح سے حالات کے تحت بدلتی رہی ہے۔ "Gustave Le Bon” نے اپنی کتاب "Psychology of Crowd” میں…
لوگوں کی خبروں میں دلچسپی کم کیوں ہو رہی ہے؟
روئٹرز انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مایوس کن حالات کی وجہ سے لوگوں میں خبروں کے حوالے سے پائی جانے والی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے برطانوی تحقیقی گروپ کے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وبا، روس یوکرین جنگ اور روزمرہ زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات…
فیروز بلوچ، خود میں گم رہنے والا بلوچ طالب علم، جسے گم کر دیا گیا
بلوچستان کے پسماندہ علاقے تُربت سے تعلق رکھنے والے فیروز بلوچ کے بارے میں ان کے ایک کزن کا کہنا ہے کہ وہ ایسا ٹیچر بننا چاہتے تھے، جیسے پاکستان کے بڑے شہروں کی بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتے ہیں لیکن فیروز اپنے اس خواب کی تعبیر کی تلاش میں ایک بڑے شہر کی بڑی…
یہ سندھ ہے: پیٹ میں مردہ بچے کے ساتھ آپریشن کے لیے تھر کی خاتون کا 319 کلومیٹر کا سفر
سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں ایک خاتون کو مردہ بچے کا سر پیٹ میں لے کر 319 کلومیٹر کا طویل سفر کرنا پڑا، اور لگ بھگ اٹھارہ گھنٹے کے بعد آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے بچے کا سر نکالا گیا بتیس سالہ ملوکاں بھیل کا یہ پانچواں بچہ تھا جو ڈلیوری کے…
”چند مربع میٹرز کی سلطنتیں“ مائیکرونیشنز کی دلچسپ کہانی
یہ کہانی سنہ 1981ع میں سڈنی کے ایک مضافاتی علاقے میں شروع ہوتی ہے، جہاں ایک نوجوان جارج کروکشینک اور ان کے دو دوستوں نے اپنے گھر کے پچھواڑے میں ایک سرحدی لکیر پینٹ کی اور دس مربع میٹر کے ٹکڑے کو ”سلطنتِ اٹلانٹیم“ کا عارضی علاقہ قرار دیا شہنشاہ جارج دوئم…
پاکستان میں چائے کی کاشت کے منصوبے، صورتحال کیا ہے؟
محمد اختر نعیم کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے شنکیاری سے ہے، جو کہ ترقی پسند کاشتکار اور مصنف ہونے کے علاوہ چائے کی کاشت سے متعلقہ اُمور کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں محمد اختر نعیم کا کہنا ہے ”میں نے سنہ 2000 میں بہت شوق اور جذبے کے ساتھ 8 کنال…