پاکستان: ’ڈی این ایس‘ کیا ہے، جسے انٹرنیٹ تک آزادانہ رسائی پر حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔۔۔
یوں تو ملک میں انٹرنیٹ تک رسائی، اس پر موجود مواد پر پابندی اور پرائیویسی سے متعلق خدشات پر بحث تو ہوتی رہتی ہے لیکن گذشتہ چند روز سے یہاں ’ڈی این ایس‘ نامی اصطلاح کی بازگشت سنائی دے رہی ہے, جس کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں…
سورج پر لگا داغ بڑھنے لگا۔۔۔ کیا خطرے کی کوئی علامت ہے؟
سورج کی سطح پر زمین کی سمت میں ایک بہت بڑا داغ نمودار ہونے کے بعد سے مسلسل بڑھ رہا، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال خطرے والی کوئی بات نہیں ہے واضح رہے کہ کئی خبروں میں اس بڑھتے ہوئے داغ کے متعلق بتایا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے…
بھارت: کیا ’اگنی پتھ‘ کے پیچھے آر ایس ایس کی سوچ ہے؟
بھارت میں مودی سرکار نے گذشتہ کئی روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور حزب اختلاف سمیت مختلف حلقوں کے سخت ردِ عمل و احتجاج کے باوجود متنازع ’اگنی پتھ‘ اسکیم کے تحت فوج میں بھرتی کا پہلا نوٹیفکیشن جاری کر کے واضح کر دیا ہے کہ وہ اسے واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں…
فیسبک کی جانب سے وڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان
فیسبک کے بانی مارک زکربرگ نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک وڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا مارک زکربرگ نے اپنی فیسبک پوسٹ میں بتایا کہ وہ انسٹاگرام اور فیسبک پر کانٹینٹ کریئیٹرز کو پیسے کمانے کے…
معروف صحافی اور مصنف محمد حنیف نے جرمن کانفرنس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟
معروف مصنف اور صحافی محمد حنیف نے جرمنی کے ’گوئٹے انسٹیٹیوٹ‘ کی جانب سے فلسطینی لکھاری کی دعوت منسوخ کیے جانے پر جرمنی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا واضح رہے کہ محمد حنیف کو ’گوئٹے انسٹیٹیوٹ‘ کی جانب سے رواں ماہ 23 سے 26 جون کو ہیمبرگ…
تازہ پانی میں پائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی مچھلی دریافت
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تازہ پانی میں پائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی ’سٹنگرے مچھلی‘ کمبوڈیا کے دریائے میکونگ میں پائی گئی ہے، جس کا وزن تین سو کلو گرام ہے اس سے قبل سنہ 2005ع میں تھائی لینڈ کے دریا سے 293 کلو گرام وزن والی کیٹ فش پکڑی گئی تھی۔…
پاکستان میں شدید بارشیں، ’2010 جیسی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے‘
پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری پری مون سون بارشوں کے نتیجے میں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں سیلابی ریلوں میں رابطہ سڑکیں بہہ جانے سے کئی علاقوں کا رابطہ کٹ گیا ہے۔ دوسری…
”بیٹی کو سندھی زبان نہیں آتی“ فہد مصطفیٰ کو تنقید کا سامنا
معروف سندھی اداکار صلاح الدین تنیو کے اداکار بیٹے فہد مصطفیٰ کی جانب سے بیٹی کو ’کورین‘ زبان آنے اور ’سندھی‘ نہ آنے کی بات پر تنقید کا سامنا ہے فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ماہرہ خان کے ہمراہ ’فوشیا میگزین‘ کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے اپنی آنے والی…