مون سون: بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے چالیس سے زائد افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر
بنگلہ دیش اور بھارت میں مون سون کی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے باعث کم از کم اکتالیس افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ لاکھوں بے گھر ہو گئے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والی مسلسل بارشوں کے سبب بنگلہ دیش کے وسیع شمال…
کیا معاشی بحران سے کاروبار بند ہو رہے ہیں؟
عمر کپڑے کا کاروبار سے منسلک ہیں اور انہوں نے لاہور اچھرہ بازار میں ایک کرائے کی دکان لے رکھی ہے۔ ان کے گاہکوں میں اکثریت مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے۔ پچھلے تین سالوں میں اس کے کاروبار میں اضافہ ہوا، لیکن جب سے نئی حکومت آئی ہے اس کی پریشانیوں میں اضافہ…
ایک برس میں دس کروڑ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے، اقوام متحدہ
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے بتایا کہ گزشتہ برس کے دوران دنیا بھر میں دس کروڑ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے بعد بے گھر ہونے والے افراد کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے جبکہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا…
سندھ حکومت کا خواجہ سراؤں کے لیے پہلی تعلیمی پالیسی کا عندیہ
سندھ حکومت کی جانب سے حال ہی میں خواجہ سراؤں کی تعلیم کے لیے خصوصی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام رسمی و غیر رسمی اداروں میں اصلاحات کی جائیں گی اور ایک بہتر تعلیمی نظام وضع کیا جائے گا یہ فیصلہ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی جانب سے…
فیٹف گرے لسٹ کی ابتدا سے انتہا تک مکمل روداد اور ملک میں چھڑی کریڈٹ کی جنگ
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیٹف نے پاکستان کے 34 نکاتی ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اپنی جائزہ ٹیم جلد از جلد پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے اس اعلان کے بعد ملک میں ’گرے لسٹ سے…
امریکہ: جہاں قیدیوں سے معمولی اجرت پر کام کروا کر حکومت اربوں کماتی ہے
مونٹریل کارموچے میکسیکو کے سفید ساحلوں اور سمندری چٹانوں کی تعریف کرتے ہیں اور ٹیلی فون پر اسے چھٹیاں گزارنے کے لیے ایک اچھے مقام کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ جب کہ وہ یہ بھی چھپانے کے کوشش کرتے ہیں کہ وہ خود کبھی وہاں نہیں گئے کیونکہ وہ دراصل امریکی جیل میں…
”ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے“ اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جمعے کو مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ”ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے“ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگیوں سے متعلق کیسز…
این اے 240 ضمنی انتخاب: سعد رضوی کی سربراہی میں ہم پر حملہ ہوا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اللہ کے رسولﷺ کا نام لے کر ایک جماعت اس ملک میں دہشت گردی کر رہی ہے، سعد رضوی نے اپنی سربراہی میں ہمارے کمیپ اور ہمارے ساتھیوں پر حملہ کیا جس کے سبب میرے ایک ساتھی سیف الدین شہید ہوئے اور مرکزی سینئر…