”زہر کھانے کے پیسے نہیں“ کابینہ کے ارکان کی مراعات میں اضافہ، مزید رقم مختص
ایک جانب حکومت مالی مشکلات کا رونا رو کر عوام پر پٹرول بم گرانے کے ساتھ بجلی کے جھٹکے دے رہی ہے اور حکومتی زعماء ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں“ جیسے بیانات داغ رہیں ہیں تو دوسری جانب مالی سال 2023-2022 کے وفاقی بجٹ میں وفاقی وزرا، وزرائے…
دسمبر سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آزمائشی پروازوں کا آغاز
صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے نئے ہوائی اڈے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آزمائشی پروازوں کا آغاز رواں برس دسمبر میں ہو جائے گا گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے ایک افسر نے پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کو بتایا کہ ’ہوئی اڈے پر…
توہین آمیز بیانات کے خلاف احتجاج، اترپردیش میں مسلمان سیاستدان کا گھر مسمار
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں حکام کی جانب سے دو مسلمانوں کے گھر گرائے جانے کے بعد اتوار کو پریاگ راج میں بھی ایک مسلمان سیاستدان کا گھر گرایا جا رہا ہے بھارتی حکومت نے ان سیاستدانوں پر جمعے کے روز توہین مذہب کے معاملے پر ہونے والے پرتشدد…
طویل انتظار کے بعد بالآخر شاہنواز ڈاہانی کا ون ڈے ڈیبیو
نئے زمانے کی کرکٹ ایک ایسا کھیل بن چکا ہے جہاں تین مختلف فارمیٹ کے لیے تین الگ ٹیمیں بنائی جارہی ہیں۔ اس نئے ٹرینڈ میں بہت سے کھلاڑی ایسے ہیں جو صرف ایک ہی فارمیٹ کھیلتے ہیں۔ اگر کوئی کھلاڑی تینوں فارمیٹ باقاعدگی سے کھیلتا ہے تو وہ ٹیم کا بہترین اور مکمل…
ایک صدی سے زائد عرصہ پرانی شکارپور میں واقع پانی والی مسجد کی کہانی
ضلع شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے گاؤں امروٹ شریف سے دو کلومیٹر کی دوری پر ایک مسجد قائم ہے، جسے پانی والی مسجد کہا جاتا ہے یہ مسجد کھیرتھر کینال کے بیچ میں ہے اور یہ صرف ایک عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ ایک طرح سے تحریکِ آزادیٔ ہند کی اہم یادگار بھی ہے…
کیا آپ آئن سٹائن کی اس تصویر کے پیچھے چُھپی کہانی کے بارے میں جانتے ہیں؟
جب آپ البرٹ آئن سٹائن کے بارے میں سوچتے ہیں تو ذہن میں کیا آتا ہے؟ کیا یہ اس کا نظریہ خاص اضافیت ہے، جس نے مشہور مساوات E=mc2 بنائی؟ کیا فوٹو الیکٹرک افیکٹ کی دریافت کے لیے ان کا نوبل انعام ہے؟ لیکن رکیے۔۔ کیا واقعی ایسا ہے۔۔۔؟ آپ کس سے مذاق کر رہے…
پلاسٹک کے بغیر دنیا کیسی ہوگی؟
سنہ 2015 کے آخر تک 8.3 ارب ٹن پیدا کیے گئے پلاسٹک میں سے 6.3 ارب ٹن ضائع کیا جا چکا ہے۔ اس پلاسٹک کے کچرے میں سے زیادہ تر اب بھی موجود ہے، جو یا تو خالی زمینیں بھرنے کے کام آ رہا ہے یا پھر ہمارے ماحول کو آلودہ کر رہا ہے انٹارکٹک…
پاپ اسٹار جسٹن بیبر کے چہرے کو مفلوج کرنے والی بیماری رامسے ہنٹ سنڈروم کیا ہے؟
گزشتہ دنوں گلوکار جسٹسن بیبر نے انکشاف کیا کہ ان کا چہرہ مفلوج ہو گیا ہے. انہوں نے ہفتے کا کنسرٹ منسوخ کرتے ہوئے کہا ”میں اس وقت فیشل پیرالاسز کا شکار ہوں“ واضح رہے کہ فیشل پیرالاسز بیماری میں چہرے کا حصہ مفلوج ہو جاتا ہے اٹھائیس سالہ جسٹن بیبر نے…