فٹبال ورلڈکپ میں پہنچنے والی آخری دو ٹیمیں کون سی ہوں گی؟
ورلڈکپ فٹبال کے آخری دو پلے آف میچز کے لیے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پیرو اور کوسٹاریکا کے درمیان کل سے کڑے مقابلے متوقع ہیں دونوں پلے آف دوحہ کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ چالیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا یہ اسٹیڈیم رواں سال ورلڈکپ فائنل کے…
ایک بندریا علاج کرانے کلینک پہنچ گئی۔۔۔
بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں ایک بندریا کے علاج کے لیے کلینک پہنچنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مادہ بندر شیر خوار بچے کے ساتھ بدھ کو بہار کے شہر ساسارام میں ایس ایم احمد کے میڈیکو کلینک جا پہنچی اور…
پلاسٹک ری سائیکلنگ: ’سپر وارمز‘ میں حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
یوں تو سیاہ بھنورے کے لاروا یا ’سپر وارمز‘ کو انسان پہلے ہی اپنے پالتو ریپٹائلز کی خوراک کے طور پر استعمال کر رہے تھے، لیکن اب سائنسدانوں کی جانب سے پلاسٹک کو ہضم کرنے کی ان کی غیر معمولی صلاحیت دریافت ہونے کے بعد اب ان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے…
طبی انقلاب: پہلی بار مشین میں بنے جگر کی انسان میں پیوندکاری!
دنیا کی طبی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی انسان میں، مشین کی مدد سے تیار کیے گئے جگر کی کامیاب پیوندکاری/ ٹرانسپلانٹیشن کر دی گئی اور ایک سال بعد بھی مذکورہ شخص میں کسی طرح کی کوئی شکایت سامنے نہیں آئی اس حیرت انگیز اور انقلابی طبی تحقیق کے نتائج موقر طبی…
پاکستان میں ایک بار پھر بڑھتے پولیو کیسز، وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں پولیو کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں حالانکہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں اس بیماری کا خاتمہ ہوچکا ہے ماہرین پاکستان میں اس میں اضافے کی ایک وجہ ویکسین کے حوالے سے شبہات اور بے بنیاد سازشی نظریات کو قرار دیتے ہیں پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی…
نیویارک کے ٹیلی فون بوتھ، ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچا
ٹائمز اسکوائر سے مین ہٹن کے آخری عوامی کال بوتھ کو ہٹانے سے پہلے یوٹیلیٹی ورکرز نے آخری کال کی اور اس دوران وہاں کچھ تصاویر بھی بنائی گئیں۔ یقیناً یہ تصاویر ایک اسمارٹ فون سے لی گئی تھیں، جو ان تاریخی فون بوتھوں کے خاتمے کا ذمہ دار ہے۔ یہ منظر ایک عہد کے…
ایک نایاب تاریخی عدالتی فیصلہ
ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گھر والوں کو قتل کر کے گھر کا سارا سامان اور نقدی لوٹ لی جاتے ہوئے گھر کو نذر آتش کیا اور مقتولین کے بچوں کو بھی بری طرح زخمی کر کے فرار ہو گئے واردات پر شہر بھر میں طوفان کھڑا ہو گیا لوگ سیخ پا ہو گئے اور ہر…
وادی کیلاش کہ جیسے کسی فلم کا سیٹ
موٹر سائیکل پر ایک طویل سفر سے حال ہی میں واپسی ہوئی ہے۔ قراقرم ہائی وے سے ہوتے ہوئے وادی غذر گئے یہاں یٰسین وادی کا چکر لگایا اور پھر شیندور لاسپور مستوج بونی سے ہوتے ہوئے چترال پہنچے۔ کیلاش اور گول نیشنل پارک کے چکر لگانے کے بعد واپس لاہور آنے تک یہ…